All deleted tweets from politicians

RT @RahimDwr: ملک کے دیگر شہروں میں لوگ عید اور چودہ اگست کی حوشیاں منارہے ہے جبکہ وزیرستان کے عوام بنیادی سہولتوں سے محرومی پر احتجاج کررہ…

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

آپ کو اور آپ کی خاندان کو میرے طرف عید الاضحیٰ مبارک،عید کے اس مبارک موقع پر مظلوم کشمیری عوام اور یتیموں،مسکینوں اور غریبوں کو ضرور یاد رکھیں۔ https://t.co/NR5BG01EPq

RT @UmarCheema1: ان صحافی دوستوں کو بھی عید مبارک جو پاکستانی میڈیا پر پابندیوں کو ماننے سے انکاری ہیں لیکن مقبوضہ کشمیر میں صحافتی آزادی ک…

امریکہ جلسے والے 9354 کو بھی عید مبارک جنہیں کشمیریوں کے لئے وائٹ ہاؤس کے سامنے ریلی نکالنے کی توفیق نہیں ہوئی۔ Inspired by @MrWaseemAhmad

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

لاہور۔جے ائی یوتھ گوپال نگر گلبرگ کے زیر اہتمام اہل علاقہ اور نوجوانوں کے لئے عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں شرکت ہوئی،شرکاء سے خطاب کیا۔اس موقع پر عامر نثار خان،فیض الباری،رانا ناظم جاوید ودیگر بھی موجود تھے۔ https://t.co/kYCpIKh3Fk

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

عیدالفطر۔مسلم ٹاؤن گھر پر ہی رات تک عید ملن ملاقاتوں کے لیے موجود رہا،بڑی تعداد میں کارکنان،سیاسی،دینی،سماجی دوست احباب تشریف لائے،گرمی بھی پوری شدت کی تھی۔احباب سے اچھی ملاقات رہی،ایس ایم ایس/ واٹس ایپ پر عید پیغام پڑھے،جواب دئیے اور ٹیلیفون کالز پر عید مبارک کا سلسلہ جاری رہا۔

RT @KPKUpdates: کوہاٹ: عید کے دوسرے روز مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش اپنی رہائش گاہ پر عوام سے عید ملے- مختلف سیاسی، سماجی،…

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

عید مبارک! ایک مسلمان کی طرف سے تمام مسلم اُمّہ کے لیے۔ https://t.co/sVsmk1dCSJ

کے پی کے حکومت – عید آج ھو گی وفاقی حکومت – عید کل ھوگی رویت ھلال کمیٹی –کل شام اعلان ھو گا نئے پاکستان کے جاھل حکمرانو ! لوگوں کے روزے اور عید خراب کر کے تمھیں کیا ملا ؟؟؟ #teamkhawaja

#teamkhawaja تبدیلی سرکار کا قوم کو عید گفٹ : عالمی منڈی میں تیل سستا پاکستان میں تیل کی قیمت پھر بڑھا دی گئ #گھن تبدیلی دے مزے