All deleted tweets from politicians

اخي عمر كان ردنا بناء على ظهور رسالة التزكية لسعادة العضو وكأنها مطلب عامو وهو بالعكس وكما أوضحنا ، فحاولنا نزيل اللبس من ظهور الرسالة في تصريح الهيئة.

RT @Jan_Achakzai: “ازبکستان کے صدر کی بیٹی کیطرح مجھ سے لوٹی ہوئی دولت کی واپسی کی توقع نہ کریں میرے باپ کو بیشک عمر بھر قید میں رکھیں”، (م…

RT @UmerFOrakzai: حکومت کیا میری جان بھی چلی جائے چور ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑونگا وزیر اعظم عمران خان خان صاحب اللہ اپکو لمبی لمبی عمر دے آمی…

زار الخليفه عمر بن الخطاب رضي الله عنه كنيسة القيامه سنه644هجري ولما حان وقت الصلاة خرج وصلى خارحها ولما دعاه البطريرك لان يصلي في صحن الكنيسه اجابه اخاف لو صليت داخل الكنيسه ان ياتي المسلمون من بعدي فياخذوها ويقولون هنا صلى عمر

RT @KakarFatehMuha1: پشاور میں پی ٹی ایم کے کارکنوں پر ہونے والے تشدد ۔ایک عمر رسیدہ پشتون کو کس بے دردی سے مارا پیٹا جارہا ہے۔یہ ہے اس مُل…

RT @FarhanKVirk: اسد عمر کو میرا پیغام تمھاری نئی سازش کا مجھے علم ہو گیا ہے. https://t.co/FZml9MnEZA

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اے یوتھانِ امت ! جس اسد عمر نے معاشی کرتب دکھا کر تمہیں ایک کروڑ نوکریاں دینا تھیں وہ تو خود بے روزگار ھوگیا ۔ ووڈا صاحب سے گذارش ھے اگلے ھفتے جو سیلاب آنا ھے نوکریوں کا اسمیں انکا خیال ضرور رکھیں ۔ https://t.co/tpUE1qVQgF

لوگ بہت زیادتی کرتے ہیں وزیر خزانہ ڈاکٹر اسد عمر کے ساتھ، بے چارہ ملکی معیشت کی پنکچر گاڑی میں ہوا بھرنے کی پوری کوشش کرتو رہا ہے https://t.co/xd0nL12o2z

Hina Butt (pakistan) tweeted :

وزیر خزانہ اسد عمر کے فوری مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع حکومت فی لیٹر پیٹرول پر 40روپے اضافی ٹیکس وصول کررہی ہے.یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر فوری اپنے عہدے سے مستعفی ہوں .پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے. https://t.co/0tcDU4l3Zr

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اپنے علاقے ميں پوليو وائرس کے خطرے کو ٹالنے کيليےاپنے بچے کو پوليوسے بچاو کے قطرے ہر مہم ميں پلائيں اور انہيں عمر بھر کی معذوری سے بچايئں۔