All deleted tweets from politicians

افسوس صد افسوس ۔۔۔ واپس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹراجمل انتقال کر گئے۔۔

Wasay Jalil (pakistan) tweeted :

#PPP سندھ کے وزیر اعلۍ مراد علی شاہ اور ان کی حکومت کا ایک اور کارنامہ۔ کالی موری جامعہ میں ایک بھی اردو بولنے والا سنڈیکیٹ میں نہیں لیا گیا۔ پھر کہتے ہیں ہم تعصب نہیں کرتے #Mohajir اسی لیئے اب #GreaterKarachi ضروری ہے۔ جہاں مسلسل استحصال ہوتا ہے وہاں قدرت اپنے فیصلے کر دیتی ہے https://t.co/jR1jNDmFbO

Murad Raas (pakistan) retweeted @oranxeb :

RT @oranxeb: تحریک انصاف کے امیدوار این اے ١٣٠ #شفقت_محمود اور پی پی ١٥٩ سے #ڈاکٹرمرادراس آج یوسی207 ماڈل ٹاؤن سوسائٹی ایچ بلاک جامعہ المنت…