All deleted tweets from politicians

Tallal Chaudry (pakistan) tweeted :

شہریارآفریدی جھوٹی پریس کانفرنس کرنا چھوڑ دیں کیونکہ آپ نے بھی جان اللہ کو دینی ہے گواہوں کی جان کو خطرہ خود حکومت سے ہے کیونکہ وہ جھوٹی گواہی دینے کو تیار نہیں ہیں کونکہ اُنہوں نے جان اللہ کو دینی ہے ۱۱۵ دن گزرنے کے بعد معاملہ ۲۱ کلو ہیرؤین سے چار مرلے کے پلاٹ پہ آ گیا ہے 1/3

Hina Butt (pakistan) tweeted :

تم تو کہتے تھے کپتان اچھا ہو تو ٹیم بھی پرفارم کرنا شروع کر دیتی ہے۔یہ اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ نا اہلوں کا ٹولہ پاکستان پہ مسلط کر دیا گیا ہے جو ابھی تک صرف تجربے کر رہا ہے۔ خدارا اس نا اہل کٹھ پتلی کو ہٹاؤ۔ لوگوں سے پوچھو لوگ کیا کہہ رہے ہیں https://t.co/4C8zlN6mdo

Usman Dar (pakistan) tweeted :

کسی بھی حکومت سے اسکی کاکردگی کے میں بارے سوال کب کرنا چاہیئے؟ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی زبانی سُنیئے! https://t.co/HiUqSYfX0Z

RT @PTIHazara: ایسے کسی بھی شخص کا نام کسی سکول پر نہیں رکھ سکتے جو نیب کو مطلوب ہو، اکرم خان درانی نیب کو مطلوب ہیں، اکرم خان درانی ماڈل س…

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں یقین ہوتا ہے کہ انہیں موت نہیں آئے گی لہذا وہ فرعون بن کر زندگی گزارتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ایک دن فراعین مصرکی طرح وہ بھی اپنے گریڈ اور رتبے کے ساتھ دوبارہ دنیا میں واپس آئیں گے اور پھر لوگ اِن کے سامنے ہاتھ باندھ کر۔۔۔۔ humsub.com.pk/276181/yasir-p…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جب تک نا اہل ڈینگا نہیں جائے گا ، ڈینگی بھی ختم نہیں ہوگا۔ لوگ مر رہے ہیں لیکن نا اہل حکومت ڈینگی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نظر نہیں آتی https://t.co/7WudlW39ab

Hina Butt (pakistan) tweeted :

*جہاں وفاقی وزرا تبدیل کیے جا رہے ہیں وہیں سلیکٹڈ وزیراعظم کو بھی تبدیل کر کے دیکھ لو، ہو سکتا ہے "تبدیلی" آ جائے. پھر بھی نہ آئے تو بزدار کو وزیراعظم بنا دیا جائے کیونکہ لے دے کے پی ٹی آئی کے پاس یہی بچتے ہیں

RT @TahirMughalPml1: وقت ایک جیسا نہیں رہتا ، یاد رکھنا ، میرا وقت بھی آئے گا انشاءاللہ https://t.co/n8wQCFrdOI

وزیرستان کے عوام اس بات پر فخر کر سکتے ہیں کہ سیلیکٹیڈ حکومت کے اس گئے گزرے دور میں بھی ان کے نمائندے علی وزیر اور محسن داوڑ امن ، جمہوریت اور انسانی حقوق کے لئے ڈٹ گئے اور ان کا فولادی عزم جیل کی آہنی سلاخوں سے زیادہ مضبوط ثابت ہوا #HappyBdayPMModi

RT @TeamAli_MKPTI: جو مسلم امہ کی بہنوں کی عزتیں لوٹتے رہے اور مسلمانوں پر ظلم و ستم کرتے رہے، پاکستان کبھی بھی اسے تسلیم نہیں کر سکتا. اسر…