All deleted tweets from politicians

RT @IKTodayPk: مشیر سائنس و ٹیکنالوجی اینڈ آئی ٹی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے اپنی رہائشگاہ پر پبلک ڈے کے موقع عوامی مسائل سنے. عوام کے مسائل کے حل کے لیے موقع پر اقدامات اٹھائے اور متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیے. @ZiaBangashPTI https://t.co/7Pxf1Sf2kO

RT @KPSTITOfficial: وزیراعظم عمران خان کشمیر کا سفیر بن کر عالمی سطح پر کشمیر کا مقدمہ بہترین انداز میں لڑ رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش @ZiaBangashPTI #KashmirSolidarityDay #StandWithKashmir

RT @PTIofficial: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا صوبے میں آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان نہ لینے اور نویں، دسویں، گیارویں اور بارویں جماعت کا بورڈ امتحان الگ الگ لینے کے آج کے فیصلے پر خصوصی ویڈیو پیغام۔ @ZiaBangashPTI #KPEducation https://t.co/yq95fBdBMA

RT @PTIofficial: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش اور وزیراعظم کے مشیر ارباب شہزار کا تقریب کے شرکاء سے خطاب۔ @ZiaBangashPTI @ShahzadArbab1 #KPEducation https://t.co/6cTSC9Dhqe

RT @KPKUpdates: پشاور: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI سے وزیراعلی کے معاون خصوصی کامران بنگش، ایم این اے شاہد خٹک، ایم پی ایز اور دیگر علاقوں سے آئے مشران کی ملاقات۔ تعلیمی مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال۔ #KPKUpdates https://t.co/lqsBC9nrL0

RT @KPKUpdates: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا سکول بچوں پر بستوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے بڑا اقدام۔ مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے "خیبرپختونخوا سکول بیگز ایکٹ 2019" تیار کر دیا جو جلد صوبائی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ @ZiaBangashPTI #KPKUpdates https://t.co/RidowlSSpQ

RT @esekpk: سیاسی مقاصد کے لیے عوام کو گمراہ کرنے کے لیے دین کا غلط استعمال کرنا اور جھوٹا پروپیگنڈا کرنا افسوس ناک ہے، ضیاء اللہ بنگش @ZiaBangashPTI #KPEducation https://t.co/Bqf8QOCk1L

RT @PTIKPOfficial: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا سرکاری سکول کے طالبات کو سکول آنے کے لیے حجاب لازمی قرار دینے پر خصوصی ویڈیو پیغام۔ 2/2 @ZiaBangashPTI #KPKUpdates https://t.co/XVmN3mV3X1

RT @PTIKPOfficial: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا سرکاری سکول کے طالبات کو سکول آنے کے لیے حجاب لازمی قرار دینے پر خصوصی ویڈیو پیغام۔ 1/2 @ZiaBangashPTI #KPKUpdates https://t.co/epsJyciYVX

RT @esekpk: پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات سالانہ 2019 کے ٹاپ پوزیشن ہولڈرز طلباء کے نتائج کا اعلان۔ مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش پشاور بورڈ میں مرکزی تقریب میں شریک۔ پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2019 میں سرکاری سکول کےطلباء کی کامیابی کی شرح 83.9 فیصدرہی۔ @ZiaBangashPTI #KPEducation https://t.co/ehKMKbnmKc