All deleted tweets from politicians

RT @pmln_org: تین مہینے بعد ہی آپ نے ہمارا معاشی میدان میں احتساب شروع کردیا تھا اب اپنی باری آئی ہے تو کہتے ہیں5سال مجھ سےکوئی سوال نہ پوچ…

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

10 محرم الحرام یوم عاشورہ قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

نوجوان نے تھیلا دریا میں پھینکا، ساتھ ہی خود بھی چھلانگ لگا دی اور یہ جا وہ جا۔ کچھ دیر بعد چند خواتین نے بھی یہی حرکت کی جس کی تفصیل میں جانا یہاں مناسب نہیں، خواہشمند احباب علیحدگی میں ملاقات کا وقت لیں۔۔۔ #Travel #Switzerland #Pakistan #ذرا_ہٹ_کے jang.com.pk/news/674962-ya… https://t.co/6SHGYazST7

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

الحمدللہ اہلیہ کے ہمراہ حج کی سعادت اور مناسک کہ ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے لاہور واپسی ہو گئی،پورے سفر میں اللہ نے بھرپور مدد رحمت کی،پہلا موقع تھا کہ عرفات،منی،مزدلفہ ،مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بارش کی رحمت کا بھی تجربہ ہوا۔ https://t.co/ZqSum8kq29

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان جارحہ،ناجائز قابض حکومت کو 15 دن بعد عالمی دباؤ اور جموں وکشمیر کے حریت پسند عوام کی نڈر انتھک جدوجہد کے بعد ریلیف دینے پر مجبور کر دیا ہے۔72 سال سے مسلسل پاکیزہ،بامقصد اور مسلسل جدوجہد ناکام نہیں ہوگی بھارتی حکمرانوں کو گھٹنے ٹیکنا پڑیں گے۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ایک سال مکمل ہونے کے بعد اس بار یہ اشتہار نہیں آیا؟؟؟ #OneYearFailure https://t.co/Wk84XpDTq6

#الشورى_صوتك أدعوكم لمشاهدة برنامج الشورى صوتك عبر شاشة تلفزيون سلطنة عُمان بعد اخبار العاشرة من مساء هذا اليوم، بمشاركة الدكتور عبدالحكيم المسروري موصخا فيها الدور الأساسي لعضو مجلس الشورى والجوانب الصحيحة لاختياره.. https://t.co/rT8M48oa73

RT @BBCUrdu: انڈیا کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے دو روز بعد وادی کے کچھ علاقوں میں پرتشدد مظاہرے ہوئے جن کے دوران مظاہ…

RT @arshad_Geo: مقبوضہ کشمیر میں مودی کی طرف سے غیر معمولی اقدام کے بعد واشنگٹن یاترا کرنے والی سیاسی و عسکری قیادت کی طرف سے تا حال خاموشی…

RT @bdr_abdlmhsen: ﻻ تحزن إذا لم يقدّر أحد إهتمامك وطيبتك فطبيعة البشر لا تدرك النعم إلا بعد زوالها ..!