All deleted tweets from politicians

RT @sabirbilal6: جب ھم کہتے ھیں کہ پاکستان آرمی اور آئی ایس آئی نے القاعدہ کو ٹریننگ دی۔ پاکستان نے ڈالر لے کر دہشتگرد بنائے توھم پر ایف ا…

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

حکومت نے ابتداء میں ہی ملک کا اقتصادی نظام IMF کی ٹیم کے حوالے کر دیا،ایف ٹی ایف کے احکامات کی تابعداری میں خود ملک انتشار کا شکار کر دیا لیکن حکومتی اقتصادی ٹیم ناکام رہی،ایف ٹی ایف کی طرف سے پاکستان کو بلیک لسٹ کر دیا گیا،وزارت خزانہ تردید کر رہی ہے۔حقیقت کیا ہے؟

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

عمران خان نے ابتداء میں ہی ملک کے اقتصادی نظام IMF کی ٹیم کے حوالے کر دیا،ایف ٹی ایف کے احکامات کی تابعداری میں خود ملک انتشار کا شکار کر دیا لیکن حکومتی اقتصادی ٹیم ناکام رہی،ایف ٹی ایم کی طرف کی طرف سے پاکستان کو بلیک لسٹ کر دیا گیا،وزارت خزانہ تردید کر رہی ہے۔حقیقت کیا ہے؟

RT @IhteshamAfghan: محسن داوڑ اور علی وزیر کا مائن دھماکہ ایف آئی آر میں ضمانت منظور اور خڑ کمر چیک پوسٹ ایف آئی آر میں پشاور ہائی کورٹ منت…

گورنر ہائوس میں چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر , صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی ایک گھنٹے سے زائدتک لاہور کے تاجروں سے ملاقات میں تاجروں کے مسائل کے بارے تفصیلی بات چیت کی گئی انشاء اللہ ہم ملک کو معاشی پر مضبوط کر یں گے اور تاجروں کو انکا حق دیں گے https://t.co/fzfIqiGIr3

گور نر ہائوس لاہور میں تحر یک انصاف خواتین 'لیبر 'یوتھ کونسل 'آئی ایس ایف 'اقلیت سمیت دیگر ونگز کے اعزاز میںافطارپارٹی میں ہزاروں کارکنان کی شر کت اس بات میں کوئی شک نہیں کہ کارکنان کی محنت اور پارٹی قیادت پر اعتماد کی بدولت عمران خان وزیر اعظم اور تحر یک انصاف کی حکومت ہے https://t.co/eQ0sS2pHgk

RT @Usman_Moghal: عمرانی حکومت کو آئ ایم ایف سے 3 سالوں میں 6 ارب ڈالر ملیں گے جو تقریبا 800 ارب بنتے ہیں ہیں، مگر اس معاہدے کی وجہ سے ڈالر…

RT @Dawn_News: 'کمزور اور نااہل حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے' :dawnnews.tv/news/1103176/ #IMF #PPP #PTIgovt #DawnNews htt…

آئی ایم ایف کے شکنجے اور مخصوص ایجنڈا https://t.co/Y4z4roo2c9

RT @MediaCellPPP: عوام نڈال۔۔ حکومت ناکام۔۔ اب کیا آئی ایم ایف فیصلہ کرے گا کہ ملک میں ایف بی آر کا چیئرمین اور وزیر خزانہ کون ہوگا؟ آئی ا…