All deleted tweets from politicians

RT @kpitbgov: RT @kpitbgov: ضلع باجوڑ، چترال، دیر اور کرک میں بھی سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک قائم کرنے کا فیصلہ. #KPITB #DigitalKP https://t.co/SWVfhHkXNc

RT @KPKUpdates: ضلع باجوڑ، چترال، دیر اور کرک میں بھی سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک قائم کرنے کا فیصلہ. وزیراعلٰی خیبرپختونخوا @IMMahmoodKhan کی ہدایت پر 7 اضلاع کے بعد ضلع باجوڑ، چترال، دیر اور کرک کو بھی سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک لسٹ میں شامل کر دیا گیا۔ https://t.co/4ygWxbpFdP