All deleted tweets from politicians

اِناَلِلہِ وَاِنَاِلِیہِ رَاجِعُونَ ہمارے بہت پیارے بھائی لئیق اسلم بٹ اللہ تعالی کی رضا سے کرونا کے ہاتھوں وفات پا گئے ہیں اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ان کے لواحقین کو ہمت عطا فرمائے https://t.co/LJQqNSSspy

RT @PTIPeshawar: وزیر انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے ایم این اے پشاور نور عالم کی والدہ اور اپنے کزن بریگیڈیئر حسن شاہ کی وفات پر ان کے اہل خانہ کے ساتھ دعائے مغفرت فرمائی- #KPKUpdates https://t.co/ZA0PyuaLb8

RT @shehlaruby: "اردن میں ایک کورونا وائرس مریض گاڑی میں وفات پا گیا جس کو گاڑی کے ساتھ دفنایا گیا کیونکہ ڈر کے مارے کوئی بھی بندہ دروازہ کھولکر لاش کو ہاتھ بھی نہیں لگانا چاہتا تھا تو اسطرح یہ دنیا کا پہلا شخص ہے جو مال دنیا کا ساتھ لے گیا 😢😮😢 https://t.co/xwDT36vB7h

ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت پوری قوم جانتی ہے ،کیا ایک شخص بھی واپڈا کے راشی ملازم کا یوم وفات جانتا ہے جس روز وہ جہنم و اصل ہوا تھا

رانا مشہود احمد خاں نے اپنے حلقے کے لیگی کارکون رانا نوشاد سے ان کی والد کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ https://t.co/FD0mPOJPWe

چیئرمین UC 73 چوہدری عامر سہیل کی وفات سے میں ایک ملخص ساتھی سے محروم ہو گیا ہوں۔ ان کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دعا ہے کہ اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین۔ https://t.co/MMHDICIUIo

RT @ebtekarm_ir: 🎞 خطبه فدکیه از فاطمه (س) خطاب به مردم پس از وفات پیامبر (ص) است... خطبه ای که در همه اعصار جاریست... «... ای مردم! بدانيد من فاطمه ام و پدرم محمد (ص) است... پيامبری از ميان شما برگزيده شد كه رنج های شما بر او گران بود و دلسوز شماست... مسير خود را از پرتگاه مشركين جدا نمود و .. https://t.co/ykmKobB4lP

RT @ebtekarm_ir: 🎞 خطبه فدکیه از فاطمه (س) خطاب به مردم پس از وفات پیامبر (ص) است... خطبه ای که در همه اعصار جاریست... «... ای مردم! بدانيد من فاطمه ام و پدرم محمد (ص) است... پيامبری از ميان شما برگزيده شد كه رنج های شما بر او گران بود و دلسوز شماست... مسير خود را از پرتگاه مشركين جدا نمود و .. https://t.co/ykmKobB4lP

پی پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کے جوان سالہ بیٹے کی ناگہانی وفات پر دلی افسوس کا اظہار اللہ تعالی غم زدہ خاندان کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔ آمین

RT @Mufti_Kakakhail: مدینہ یونیورسٹی کی القرآن فیکلٹی کے ڈین شیخ احمد عماری سرکاری حراست میں وفات پاگئے۔پانچ ماہ قید تنہائی کے بعد 13 جنوری کو اچانک ان پر درج سنگین مقدمات ختم کرکے انہیں رہانے کرنے کا اعلان کیا گیا۔ جب اہل خانہ انہیں لینے جدہ جیل پہنچے تو مسلسل زہریلے ٹیکے لگانے سے وہ نیم مردہ تھے۔ https://t.co/iP7IBgWyqm