All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کسی الزام کے بغیر مریم نواز کی گرفتاری سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔ مہنگائی، غربت کیخلاف مخالفین کی آواز دبانے کیلئے تبدیلی سرکار انتقامی سیاست کی انتہاء کو چھو رہی ہے #FreeMaryamNawaz

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور معاشی بحران نے عام آدمی کا کچومر نکال دیا ہے، نالائق حکومت قومی مسائل کے حل میں پوری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ اور معشیت کا جنازہ نکال دیا گیا ہے۔ #teamkhawaja

RT @LahoreNewsHD: مہنگائی سے تنگ آئی عوام کا پارہ ہائی ہوگیا، کیمرے کے سامنے عمران خان پر گالیوں کی بوچھاڑ کر ڈالی۔۔۔! پروگرام : #TopStory…

RT @DunyaKKKS: روپیہ گراوٹ جاری ، آج ڈالر 154 کا ہوگیا! آئی ایم ایف شرط تھی کہ کھلا چھوڑ دیا جائے ! مہنگائی عمران خان کی سیاسی ساکھ کھا جا…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

صرف 9 ماہ میں ! ترقی کی شرح آدھی اور مہنگائی 3 گنا اسٹیٹ بینک https://t.co/I3siOHHhHg

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستان میں مہنگائی کی بڑھتی صورتحال انتہائی افسوسناک ہے حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے اور انتقامی سیاست کی بجائے ملکی مسائل پر توجہ دینی چاہیے

RT @ANPMarkaz: موجودہ مہنگائی کے تناظر میں مزدور کی اجرت 25ہزار کی جائے ،اسفندیار ولی خان مزدور کو اہمیت اور اس کی محنت کا صلہ دیئے بغیر ق…