All deleted tweets from politicians

RT @ShkhRasheed: جیکب آباد کے نوجوان فیصل مغیری کے قتل کا معمہ تاحال حل نہیں ہو سکا، فیملی کے نزدیک دل کے دورہ پڑنے پر جان نکلی جبکہ دوستوں کا کہنا ہے کہ فیصل کا قتل کیا گیا۔ بلاول صاحب سندھ پولیس کو حرکت میں لا کر اس مسئلے کو حل کریں۔ شکریہ #RaiseYourVoiceForFaisalMugheri

جیکب آباد کے نوجوان فیصل مغیری کے قتل کا معمہ تاحال حل نہیں ہو سکا، فیملی کے نزدیک دل کے دورہ پڑنے پر جان نکلی جبکہ دوستوں کا کہنا ہے کہ فیصل کا قتل کیا گیا۔ بلاول صاحب سندھ پولیس کو حرکت میں لا کر اس مسئلے کو حل کریں۔ شکریہ #RaiseYourVoiceForFaisalMugheri