All deleted tweets from politicians

RT @UmerFOrakzai: حکومت کیا میری جان بھی چلی جائے چور ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑونگا وزیر اعظم عمران خان خان صاحب اللہ اپکو لمبی لمبی عمر دے آمی…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

18 اکتوبر 2018 کو میں پنجاب اسمبلی میں یہ قرارداد جمع کرائی تھی میں آج سے پانچ ماہ قبل اسد عمر کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیاتھا اگر وقت اسد عمر سے استعفی لیا جاتا تو آج معیشت کا یہ حال نہ ہوتا

Hina Butt (pakistan) tweeted :

18 اکتوبر 2018 کو میں پنجاب اسمبلی میں یہ قرارداد جمع کرائی تھی میں آج سے پانچ ماہ قبل اسد عمر کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیاتھا اگر وقت اسد عمر سے استعفی لیا جاتا تو آج معیشت کا یہ حال نہ ہوتا https://t.co/iyYepUZRry

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اے یوتھانِ امت ! جس اسد عمر نے معاشی کرتب دکھا کر تمہیں ایک کروڑ نوکریاں دینا تھیں وہ تو خود بے روزگار ھوگیا ۔ ووڈا صاحب سے گذارش ھے اگلے ھفتے جو سیلاب آنا ھے نوکریوں کا اسمیں انکا خیال ضرور رکھیں ۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

18 اکتوبر 2018 کو میں پنجاب اسمبلی میں یہ قرارداد جمع کرائی تھی میں آج سے پانچ ماہ قبل اسد عمر کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیاتھا اگر وقت اسد عمر سے استعفی لیا جاتا تو آج معیشت کا یہ حال نہ ہوتا https://t.co/ddVU6EPsSh

RT @Muxammilmalick: اسد عمر نے اکانومی کو تباہ و برباد کردیا ہے شہریار آفریدی نے اسٹیٹ کو سیکیورٹی فیلیئر کردیا ہے BRT کا ایک پروجیکٹ نہیں…

RT @FaridBaloch19: آرٹیکل 25: ریاست تمام پانچ سے چودہ برس تک عمر کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرے۔ سرکاری ملازمتوں میں ایسے علاقوں کو جن کی م…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

وزیر خزانہ اسد عمر کے فوری مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈیزل 117روپے اور پیٹرول 98روپے لیٹر فروخت ہو رہا ہے.موجودہ حکومت نے خوشحال ملک کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کردیا ہے:متن https://t.co/0TJuMtuDCX

Hina Butt (pakistan) tweeted :

وزیر خزانہ اسد عمر کے فوری مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے.پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6روپے اضافہ انتہائی قابل مذمت ہے https://t.co/jmUpKRj1pH

RT @ShanilaSikandar: گیس کے اضافی بلوں اور اسد عمر کی کلاسیک چھترول @BeenishSaleem کے ہاتھوں۔ twitter.com/mkashifrana/st…