All deleted tweets from politicians

نیازی جو دوسرے لوگوں کو شرم دلاتے ہیں، یہ خود اتنے بے شرم ہیں کہ یوٹرن لینے سے پہلے اپنی پرانی ویڈیو بھی نہیں دیکھتے۔ نیازی اور اسد عمر نے کہا تھا ہماری ویڈیو ریکارڈ کر لو،ہم پاکستان سٹیل مل کو انہی ملازمین کےساتھ چلا کر دکھائیں گے۔ اور آج ان تمام ملازمین کو نکال دیا گیا

ٹائیگر فورس سےٹڈی دل کے خاتمے کیلئے بھی خدمات لی جائیں گی، عثمان ڈار ڈار صاحب لوگوں نے مذاق کیا تھا آپ تو serious ہی ہو گئے۔۔۔ویسے شغل میلہ اور لطیفے سنانے میں آپ لوگوں کا کوئی ثانی نہیں 😂 https://t.co/SNgbTSMXwA

RT @jaranwala: احتساب کےنام پہ ہوکیارہاہے؟ پانامہ فیصلے کی ٹریل جج کی ویڈیوسمیت آپ کےپاس ہے، اس کا بھی فیصلہ کر دیں کیا مجھےانصاف نہیں چاہیے؟ ایک پیٹرن ہے سب سے پہلے وفاقی وزیررام کہانی سناتاہے، اس کےبعدگرفتار کیا جاتاہے، پھرعدالت میں کچھ نکلتاہی نہیں۔ہمیں اس لیئےنہ پکڑیں کہ ہم آواز اٹھاتےہیں۔ https://t.co/3pulHW2oay

RT @UmairSolangiPK: کورونا کی روک تھام کے لئے سندھ حکومت کی کاوشوں کو عالمی ادارے بھی تسلیم کر رہے ہیں مگر وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزراء سندھ حکومت کو کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔ #BilawalFightForRight

ان پر الیکشن سے پہلے بھی نواز شریف کا خوف طاری تھا، الیکشن کے بعد بھی طاری ہے اور جب تک یہ حکومت میں ہیں انکے دماغوں پر نواز شریف ہی سوار رہے گا۔ یہ دماغی معذور عوام کے بارے میں سوچنے سے قاصر ہیں

بہت سے لوگ شکایت کر رہے ہیں کہ حکومت کورونا کےعلاوہ دوسری بیماریوں سے مرنے والے مریضوں کو بھی کورونا کے کھاتے میں ڈال رہی ہے،مجھے نہیں پتا کہ اس میں کتنی صداقت ہےلیکن یہ اس قدر نا اہل ہیں کہ اپوزیشن کیخلاف پروپیگنڈا کرنے کیلئے فورا میڈیا پر آجاتےہیں لیکن کورونا پر کچھ نہیں کر رہے

RT @ShahzadIqbalGEO: عوام کورونا وائرس کو سنجیدہ نہیں لے رہے، ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ رکھنا بھی محال ہے۔۔ ایسے میں پی ٹی آئی ایم پی اے خرم شیرزمان سیاسی فائدے کیلیے مسلسل غیرذمہ دارانہ بیانات دے کر عوام میں مزید کنفیوژن پھیلارہے ہیں۔ @NayaPakistanGeo https://t.co/woUiq7Ev8q

RT @AchakzaiOffice: کشمیریوں کی آھ وبکا رنگ لائی اور ہندوستان کے مسلمانوں کی بد دعائیں بھی رائیگاں نہیں گیں۔ چین نے لداخ (کشمیر) میں بھارت کو دھول چٹادی۔ مودی کے لیے نا اگلی جائے نا نگلی جائے کی صورتحال ہے ۔ جان اچکزئی کا تجزیہ youtu.be/xNsxP4RBUqY https://t.co/qM9kK87hEo

Awais Leghari (pakistan) tweeted :

جیسے حالت جنگ میں طربیہ نغموں کی بجائے جنگی ترانے اور قومی نغمے بج اٹھتے ہیں اس مسئلہ پر بھی آپ یہی رویہ اور انداز اپنائیں ۔ خدارا میری بات کو ہلکا نہ لیں اور نہ ہی اسے نظر انداز کریں۔ https://t.co/JaNCadWNzu

زبردست۔۔اگر ہم اپنے نوجوانوں کا تھوڑا سا ساتھ دیں تو یہ بھی کسی سے کم نہیں۔ شاباش صافی اسی طرح محنت کرتے جاؤ اور ملک کا نام روشن کرو