All deleted tweets from politicians

ایف آئی اے کے سربراہ بشیر میمن کو اپنے دفتر میں بٹھا کر عمران خان نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف مقدمات بناؤ۔کیا ایف آئی اے ایک ادارہ نہیں ہے؟؟؟ اسکو کہتے ہیں اداروں کو سیاست میں گھسیٹنا، مریم نواز https://t.co/qFGwUTt2eX

مریم بی بی اور ن لیگ کے دیگر کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کیخلاف ٹائمز سکوائر نیو یارک میں ن لیگ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔۔ https://t.co/ntBYxrvmJH

پی ٹی آئی نے صرف 22ماہ میں چار چیئرمین ایف بی آر تبدیل کر دیے۔بیوروکریسی کو تبدیل کرنے سے کچھ نہیں ہوگا، جب تک سب سے بڑا نااہل گھر نہیں جائے گا تب تک ملک کے حالات بہتر نہیں ہونگے

وفاق اور پنجاب کے بجٹ آئی ایم ایف نے تیار کیے ، اسی لیے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔نیازی صاحب نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ یہ اپنی ناکامیوں کا ملبہ کورونا پر ڈالنا چاہتے ہیں https://t.co/2ETWQbsjVH

آئی ایم ایف بجٹ نامنظور #PunjabIMFBudget https://t.co/Tc3ZyN1CNQ

نیازی آئی ایم ایف کے سامنے جھک گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ نہ کر کے نیازی نے ثابت کر دیا کہ یہ آئی ایم ایف کی بھی کٹھ پتلی ہے۔ بجٹ آئی ایم ایف کے ہاتھ دیکر ملکی خودمختاری داؤ پر لگادی گئی۔۔#IMFBudgetRejected

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ایف آئی اے کی ن لیگ کے سیکرٹریٹ پر چھاپے کی شدید مذمت کرتی ہوں۔یہ نا اہل حکومت سیاسی انتقام میں اس قدر گر سکتی ہے، کبھی سوچا نہیں تھا۔۔ https://t.co/aZD3kYcHOd

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستان میں اس سال بیروزگاری مزید بڑھے گی: آئی ایم ایف https://t.co/YuGgFyKj7c

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستانی معیشت سست روی کا شکار،بیروزگاری اور مہنگائی میں مذید اضافہ ہوگا: آئی ایم ایف https://t.co/vAGZmVak7M

گور نر ہائوس لاہور میں تحر یک انصاف خواتین 'لیبر 'یوتھ کونسل 'آئی ایس ایف 'اقلیت سمیت دیگر ونگز کے اعزاز میںافطارپارٹی میں ہزاروں کارکنان کی شر کت اس بات میں کوئی شک نہیں کہ کارکنان کی محنت اور پارٹی قیادت پر اعتماد کی بدولت عمران خان وزیر اعظم اور تحر یک انصاف کی حکومت ہے https://t.co/vYpwMKw5v2