All deleted tweets from politicians

RT @LostMischievous: ایک وقت تھا کسی گھر میں وفات ہو جاتی تھی تو ارد گرد کے تین محلے رات کا کھانا نہیں بناتے تھے، ایک وقت ہے ایک انسان اپنا کرب بیان کر کے جان سے چلا گیا لوگ اس پر بھی ٹھٹے اڑا رہے ہیں۔ افسوس ہم اس گھٹیا وقت میں پیدا ہوئے

RT @LostMischievous: ساہیوال میں اے سی بند اب تک ماوں کے دس سے زیادہ بچے وفات پا چکے ہیں درجنوں کی حالت تشویشناک میڈیا مثبت رپورٹنگ کے چکر میں تعداد پانچ بتا رہا ۔۔۔ حکمرانوں کو کوئی ٹینشن نہیں کیونکہ ٹینشن ان کو ہوتی ہے جو جوابدہ ہوں اور جوابدہ وہ ہوتے ہیں جو ووٹ سے آئیں۔ https://t.co/qB8XHhtQrD

RT @Mk_janjua: نواز شریف کے سکواڈ کی گاڑی کی ٹکر سے اچانک ایک بچہ وفات پا گیا تو عمران خان نے اس پر بھی سیاست کی تھی آج عمران کے سکواڈ میں شامل گاڑی نے ایک لڑکے کی جان لے لی. لیکن یہی فرق ہے نواز شریف اور عمران خان میں نوازشریف نے کبھی ایسے موقع پر سیاست نہیں کی. نیازی صاحب #مکافاتِ_عمل https://t.co/Oq1LeitguN

RT @MukhtiarBk715: RT @MukhtiarBk715: @jafarshahmp @BushraGohar @a_siabدعوامی نیشنل پارٹی اہم رکن،او دتحصیل کونسل امیدوار ریاض خان وفات شوے دے اللہ دے ورلہ جن…