All deleted tweets from politicians

RT @Sughrasadafdr: اپیل ۔۔سندھ نے بھی تعطیلات کا اعلان کردیا۔۔براہ مہربانی پنجاب میں بھی سکول۔کالجز اور یونیورسٹیاں تیس مارچ تک بند کرنے کا اعلان کیا جائے۔تب تک درجہ حرارت بہتر ہو جائے گا۔خدانخواستہ ہمارے پاس تو اس وبا سے نمٹنے کا کوئی انتظام بھی نہیں۔

RT @parvezahmad502: @HamidMirPAK اگر آپ کی بیٹی مارچ میں حصہ لینے جارہی ہے تو پھر اس کا مطلب ہے کہ آپ نے اسے حقوق فراہم نہیں کیے۔ اور اگر آپ نے اسے دے دیا ہے تو پھر مارچ میں حصہ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ #StopAuratBarbadiMarch #boycottGeoNews #WeRejectMeraJismMeriMrzi #WeStandWithKhalilUrRehman

RT @AhsanJoj: یہ بھی کبھی پارٹی کا سرمایہ تھے کیا ان کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں یا بھول گے ہیں اللہ پاک انھیں جنت ا لفردوس میں اعلی مقام نصیب فرماۓ آمین @ChaudharySaadA1 @pmln_org @Mama_ki_jan1 @Dodo561220786 https://t.co/QX1yzy0L4n

RT @MalakAatifKhan: @fawadchaudhry فواد چوہدری نے اندھوں کے شہر میں آئینہ بیچنے کی بات کی ہے ، فواد چوہدری نے کہا تھا کہ ہر شخص کو سرکاری نوکری نہیں دی جا سکتی ہمیں ہرائیویٹ سیکٹرز کو بہتر بناکر ملازمت اور کاروبار کے مواقع بڑھانے ہوں گے ، نئے آئیڈیا پر کام کرنے کی ضروری ہے ، میڈیا کی رپورٹنگ افسوسناک ہے ۔

RT @MalakAatifKhan: @fawadchaudhry کچھ نام نہاد لبرلز عمران خان کی نفرت میں آندھے ہوکر اسلام آباد کی جانب رواں دواں انتہا پسندانہ مارچ کی حمایت کررہے ہیں، یاد رکھیں ایسے مارچ کی کامیابی کا مطلب پاکستان میں جمہوری دور کا خاتمہ اور طالبان طرز کی حکومت کی بنیاد رکھنا ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری

RT @Harisshinwari: یہ بچہ میر کلام وزیر کو کہہ رہا تھا کہ میں 17دن کا تھا جب وردی والے میرے بابا کو لے گئے اور ابھی تک نہ کوئی ملاقات اور ابھی تک ہمیں یہ نہیں بتایا کہ میری بابا ذندہ ہے کہ مر گئے۔اسکے بابا کو ساتھ سال پہلے ایف سی والوں نے بلا وجہ گھر سےاٹھا یا تھا @KalamWazir @a_siab @a_baitanai https://t.co/1fbxtimqsn

RT @AmirMuqamPK: کمیشن بنانا ٹھیک ہے مگر پچھلے چھ سالوں سے کے پی کے میں PTI کی حکومت ہے بی آر ٹی جو کرپشن کی ماں بن چکی ہے اسکا حساب؟ سلیمانی ٹوپی پہننے والے درخت ـ بلین ٹری سونامی کے نام پہ اربوں کربوں لگے اسکا حساب؟ مالم جبہ سکینڈل جس میں سابق وزیراعلی اور وزراء ملوث ہے اسکا حساب لیاجائیگا؟

RT @AmirMuqamPK: RT @AmirMuqamPK: اکہتر سال میں کل پہلا موقع تھا جب پاکستان نے اقوامِ متحدہ میں ہندوستان کے حق میں ووٹ دیا لیکن مودی کا یار نوازشریف کو کہا…

RT @AmirMuqamPK: عمران نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروایا تھا کہ میں نے 1983 میں کرکٹ کے پیسوں سے لندن فلیٹ خریدا اسے 2003 میں بھیج کر قانونی طریقے سے پاکستان پیسے ٹرانسفر کیے اور بنی گالہ کا گھر خریدا اب الیکشن کمیشن میں بنی گالہ گھر کوگفٹ ظاہرکردیا یہ ہے سپریم کورٹ کا صادق اور امین ہے؟

RT @AmirMuqamPK: عمران نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروایا تھا کہ میں نے 1983 میں کرکٹ کے پیسوں سے لندن فلیٹ خریدا اسے 2003 میں بھیج کر قانونی طریقے سے پاکستان پیسے ٹرانسفر کیے اور بنی گالہ کا گھر خریدا اب الیکشن کمیشن میں بنی گالہ گھر کوگفٹ ظاہرکردیا یہ ہے سپریم کورٹ کا صادق اور امین ہے؟