All deleted tweets from politicians

RT @romaancekhan: یہ کوئی وزیرستان نہیں یہ کوئی پشاور سوات مردان چارسدہ نہیں یہ کوئی کوئٹہ لورالائی قلعہ سیف اللہ نہیں بلکہ پنجاب کے دل لاھور میں @mjdawar کا یہ استقبال سب کیلیے واضح پیغام ہے کہ #PTM صرف پشتونوں کی نہیں بلکہ ہر مظلوم کی آواز ہے۔ #FreeHRDefenderManzoor https://t.co/kqTssAN05S

RT @romaancekhan: #صورتحال 👇 پشتون تحفظ مومنٹ #PTM کے پرامن لورالائی جلسے پر پابندی، گرفتاریاں اور جلسہ گاہ بند #جبکہ دوسری طرف طالبان کے حامی لال مسجد پر قبصہ کرنے والے مولانا عبدالعزیز کے ساتھ مذاکرات کیلئے باگ دوڑ ہورہی ہے۔ 🤒 #PashtunLongMarch2Loralai #PashtunLongMarch2Karachi https://t.co/xcYRNyDjck

RT @romaancekhan: پشتون تحفظ مومنٹ #PTM لورالائی جلسہ کو روکنے کیلیے ریاست نے ہر طرح کا حربہ استعمال کیا جسطرح اس ویڈیو میں دیکھ سکتےہو کہ کس طرح ایک سکیورٹی آفیسر #پشتول نکال کر کارکن کو۔دھمکہ رہا ہےجبکہ PTM ورکر اسکو ٹھنڈا کر رہےہیں۔ #PashtunLongMarch2Loralai @HamidMirPAK https://t.co/FVJHwGMZIi

RT @IhteshamAfghan: پی ٹی ایم لورالائی ضلعی کواڈینیٹر اور ارمان شہید کیس کا عینی شاہد قیوم اتمانخیل کو گرفتار کرکے 3MPO میں سبی جیل بھیج دیا گیا اور قیوم ملازی کو گرفتار کرکے 3MPO میں بدنام زمانہ مچ جیل بھیج دیا گیا #ReleasePTMActiviststs https://t.co/t4ffMVu8a3

RT @IhteshamAfghan: شہید ارمان لونی کی پہلی برسی اور پی ٹی ایم قائد منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی ایم کا لورالائی میں عظیم الشان احتجاجی جلسہ عام ہوگا تمام انسان دوستوں،مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے 9 فروری 2020 بروز اتوار پی ٹی ایم لورالائی #PakAbusingPashtunsRights https://t.co/U6xJoLGygR

RT @IhteshamAfghan: جنوبی پشتونخواہ پی ٹی ایم لورالائی کا منظور پشتین کے گرفتاری کے خلاف اختجاجی مظاہرہ عوام کا بڑی تعداد میں شرکت #ReleaseManzoorPashteen https://t.co/qVXkqKfmhR

RT @Waseelakakar: سوال یہ ہے کہ سالوں سے لورالائی پر امن علاقہ ماناجاتا تھا پچھلے دو مہینوں سے لورالائی شام کا منظرپیش کررہا ہے ایک دن میں چار دھماکے اخیر کار یہ دہشتگرد کہاں سے اتنے اچانک منظم ہوے؟ #PeshawarLongMarch4Arman @ManzorPashteen @MZayrai @latifwaxirii @a_siab @Aliwazirna50 @ulasmeena https://t.co/eZ95OF16z8

RT @Waseelakakar: دکی.پی ٹی ایم رہنماہ پروفیسر ابراہیم ارمان لونی قتل کیس کا مقدمہ درج کرلیا گیا.پولیس دکی.مقدمہ پولیس اسٹیشن لورالائی میں قیوم اتمانخیل کی مدعیت میں درج کرلی گئی پولیس مقدمہ اے ایس پی لورالائی عطاء الرحمان ترین کے خلاف درج کرلیا گیا ہے.پولیس #ShaheedArman @WrrangaLunri2 https://t.co/7ZrnhgtuQ0

RT @UsmanKhan_Kakar: آج لورالائی میں دہشت گردی کے خلاف ایک پرامن احتجاج کے دوران پولیس کے وحشیانہ تشدد سے PTM رہنما ارمان لونی کا قتل انصاف اور قانون کا قتل ہے۔اس ظالمانہ فعل پر خاموش رہنے والے بھی ظالموں کے ساتھی کہلائیں گے۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اورخون کا حساب مانگیں #StateKilledArmanLoni