All deleted tweets from politicians

RT @PSFMarkaz: پشاور؛ پختون سٹوڈنٹس فیڈیریشن پختونخواء کی مثالی پولیس کی جامعہ پشاور کے نہتّے طلباء پر بربریت اور لاٹھی چارج کیخلاف کل مُلک گیر احتجاج کرے گی— مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی چئیرمین حق نواز خٹک کا اعلان #SaveUOP

RT @BachaKhanMarkaz: پشاور؛ جامعہ پشاور میں جائز حقوق کیلۓ احتجاج ‘مُتحدہ طلباء محاذ’ کا تھا، جس میں پرامن کارکنان صرف پختون ایس ایف، پیپلز ایس ایف اور آئ جے ٹی ہی نہیں بلکہ آئ ایس ایف کے پرامن کارکنان بھی شامل تھے، مخصوص جماعت کی نشاندہی کرنا گمراہکن، بےبُنیاد اور اصل مسئلہ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

RT @WaziristanTige1: ﺭﻭﺋﯿﺪﺍﻟﻠﮧ جامعہ بنوریہ سےفارغﮐﻮ #DGKhan ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭﮐﺮﺗﺤﺼﯿﻞ ﻭﺍﮨﻮﺍ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺗﮭﺎﻧﮯﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎگیاﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮯﺗﮏ ﺗﮭﺎﻧﮯﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫﮐﺮﭘﯿﺴﮯﻟﯿﻨﮯﮐﮯﻟﺌﮯﮈﯾﻞ کررہاتھاجب تصویرریلیزہوئی تو #MIDGkhan نے اٹھاکر غایب کردیا @a_siab https://t.co/spA58Blk5X

RT @tariqmateen: RT @tariqmateen: کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک پاکستانی حکمران ایسا خطاب کرے گا۔ پر تعیش گاڑیاں نیلام، وزیراعظم ہاؤس میں جامعہ اور اخراجات…