All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) retweeted @IS_pmln :

RT @IS_pmln: ڈی سی بھاولنگر محمد سلیم افضل صاحب جو عثمان بزدار سے انٹرویو کے بعد سیلیکٹ ہوئے عہدہ سے 2 ماہ بعد ہی ہٹا دیا گیا وزیر ذكواة شوکت لالیکا کے کالے کرتوتوں پر ہاتھ ڈالا تھا لالیکا صاحب *جہانگیر ترین* کے بڑے خاص ہیں https://t.co/RCY4eXWv4U

RT @Wabbasi007: دھاندلی کی کوششوں کے باوجود 25جولائی کو وہ نتائج نہیں آئیں گے جن کی پیشین گوئیاں کی جا رہی ہیں اور الیکشن کے بعد آپ کو کچھ ایسے لوگ بھی روتے اور چیخیں مارتے نظر آئیں گے جو آج کل کسی اور کی طاقت کے بل بوتے پر فاتحانہ بڑھکیں مار رہے ہیں۔ حامد میر صاحب jang.com.pk/print/522873

RT @Wabbasi007: RT @Wabbasi007: رابرٹ ریڈلے ایک دن بعد ہی اپنے بیان میں تصحیح چاہتا ہے۔۔میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں۔۔۔گواہ کیوں بوکھلا گیا ہے؟؟؟؟