All deleted tweets from politicians

Babar Awan (pakistan) tweeted :

آیت اللّٰہ درانی وضع دار دوست اور اچھے پارلیمنٹرین تھے۔ آیت اللّٰہ کی بے اچانک وفات پہ دل سوگوار ہے۔ اُن کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت۔ مرحوم بلوچستان کے قدآور رہنما تھے۔ اُن کی مغفرت کی دعا کی درخواست ہے۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ! کنگ آف کامیڈین امان اللہ کی وفات پر گہرا دُکھ ہے۔وہ پاکستان کا عظیم سرمایا کامیڈی کی دنیا کا بڑا نام تھے۔ ان کی پاکستان ڈرامہ اورتھیٹر کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اللہ تعالی ان کی مغفرت اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ https://t.co/0gtyQj0ABy

آج اشفاق احمد صاحب کا یوم وفات بھی تھا۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ ایک ایسا انسان جو صحیح معنوں میں انسان کہلائے جانے کا حقدار تھا۔ ایک ایسا لکھاری جس کی کتابوں میں سوائے انسانیت امن اور بھائ چارے کے علاوہ اور کوئ پیغام نہ ہوتا۔ اللہ کیسے کیسے ہیرے لوگ مٹی میں سو گیا۔

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر عبدالقادر کی وفات کا بہت دُکھ ہوا۔ اللہ کریم فریق رحمت کرے اور درجات بلند کرے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،قوم ایک طرح دار کھیلا ٹی سے محروم ہوگئی ہے. @PTIofficial #Cricket https://t.co/K8IbNOcUo4

عطاءاللہ عیسی خیلوی کی وفات کا سن کر دلی رنج ہوا۔ ایک دو مرتبہ بنی گالہ اور دھرنے کے دوران ملاقات ہوئ۔ میں نے لالا کو ایک ملنگ، درویش صفت، عاجز اور اللہ والا پایا۔ وہ ہمارے ملک پاکستان کا سرمایہ اور خاص کر عام آدمی کے دل کی آواز تھے اللہ مغفرت عطا فرمائے۔ دل سے دُعا نکلتی ہے

Hina Butt (pakistan) retweeted @CMShehbaz :

RT @CMShehbaz: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے والد محترم فتح محمد بزدار صاحب کی وفات کی افسوس ناک خبر ملی۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ان ا للہ وانا الیہ راجعون!

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی والدہ کی وفات پر انتہائی دکھ و افسوس ہے۔ان کی والدہ کی اچانک موت پر لواحقین کے دکھ میں برابر کاشریک ہوں ۔ اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ ان کو جنت میں اعلی مقام دے اور مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ @SaleemMandvi

Awais Leghari (pakistan) tweeted :

یونین کونسل خانپور جنوبی میں نعمت خان کھوسہ کے چچا نظیر خان کھوسہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی. https://t.co/s0T53D8ApT

ایک بہادر خاتون اور وفادار بیوی کی وفات پر جتنے دکھ کا اظہار کیا جائے واہ کم ہے۔ وہ جو رحیم ہے وہ جو رحمان ہے اس کی بارگاہ میں درخواست ہے کہ بیگم کلثوم نواز پر اپنی رحمت کی بارش جاری رکھے اور ان کے درجات بلند کرےآمین