All deleted tweets from politicians

۲۰۱۳-۱۴میں مہنگائی آج سے دگنی شرح پر تھی مگر فضل ارحمن زرداری حکومت کی لوٹ مار میں شامل رہے فضل ارحمن اس شحص کے خلاف مذ ہب کارڈ استعمال کر رہے ہیں جسے دنیا سچا، نڈر اور موثر ترین مسلمان لیڈر تسلیم کر تی ہے فضل ارحمن کشمیریوں کے دکھ کو سمجھتے تو مارچ کا یک نکاتی ایجنڈا ہوتا

تبدیلی سرکار کی مہنگائی سونامی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں ۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

وفاق بجٹ عوام دشمن، مہنگائی کا طوفان آئے گا https://t.co/8v9EEx23oI

معیشت کی صورت حال خراب ،مہنگائی اور ڈالر کی قیمت اضافہ، برآمدات میں صفر، اشیائے ضروریہ غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو کی ہیں۔مہنگائی نے ہر طبقے کوبری طرح متاثر کیا ہے۔ حکومت کب تک اپنی ناکام پالیسیوں اور حکمت عملی کا ملبہ پچھلی حکومتوں پر ملبہ ڈالتی رہے گی۔🤭

مہنگائی کی سونامی اورتبدیکی سرکارکی پالیسیوں نےمعیشت کو تباہ کردیاہے۔نیازی سرکار کا سفر نااہلی سے شروع ہو کر ناکامی اور اب بدنامی کی منزل کے قریب پہنچ چکا ہے۔ 🤐

مہنگائی کی سونامی اورتبدیکی سرکارکی پالیسیوں نےمعیشت کو تباہ کردیاہے۔تبدیلی سرکار کا سفر نااہلی سے شروع ہو کر ناکامی اور اب بدنامی کی منزل کے قریب پہنچ چکا ہے۔ 🤐

تحریک انصاف کی حکومت پاکستان میں مہنگائی کا سونامی کامیاب ہو گئی ہے۔

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

2017 کا آخری دن: کیا کھویا کیا پایا؟؟؟ غربت مہنگائی بیروزگاری عوام کے لئیے۔۔۔اقتدار دولت گاڈ فادراینڈ کمپنی... fb.me/8DUX2Dd6I