All deleted tweets from politicians

Politicians

Khamenei_fa

اخبار، پیام‌ها و بیانات رهبر انقلاب اسلامی، آیت‌الله سید علی خامنه‌ای

صدر آصف علی زرداری صاحب ہر موقع پر نیب میں پیش ہوئے،پھرانہیں گرفتارکیوں کیا گیا؟عوام دشمن بجٹ پیش کرنے سے پہلے نیب کی کاروائیاں سوالیہ نشان ہے۔کیا نیب کے ریفرنس حکومتی اراکین کیخلاف نہیں ہے؟صدر آصف زرداری صاحب کے پروڈکشن آرڈر بغیر کوئی تاخیری حربے استعمال کئے بغیر جاری کئے جائیں- https://t.co/7dW8T1EzCv

RT @ebtekarm_ir: رمز رستگاری #علی «ع» که در هنگام ضربت گفت فزت و رب الکعبه! قسم به خدای کعبه که رستگار شدم، چه بود؟ علی جان چگونه زیستی که…

انا للہ و انا الیہ راجعون الله پاک ان کی مغفرت فرماۓ اور آصف علی اور انکے اهل خانه کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔ آمین

RT @1nsafian: "منصور علی خان آج آپ سب کے سامنے کہہ رہا ہے اگر میری کوئی خبر جھوٹی ہوئی تو میں صحافت چھوڑ دوں گا " اب اگر ایک باپ کی اولاد ہ…

RT @RahimDwr: مشر علی وزیر اور محسن داوڑ نے آج ایک بار پھر ثابت کیا کہ تربوزے کی ٹرک کیلئے ایک ہی چاقوں کافی ہے آج دو شیر مشر علی وزیر اور…

سیدنا حضرت علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کا فرمان مبارک ہے کہ ”اگر انسان کی قدرو قیمت جاننا چاہتے ہو تو اس کو بولنے دو“۔ 🙏

RT @NasirShahOffice: سینئر صحافی حامد میر کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں سابق صدر آصف علی زرداری، پی پی چیئرمین بلاول بھٹو، وزیر اعلیٰ سندھ…

RT @awaheedmurad: ملک ریاض ۵۰۰ ارب دو اور ملک چھوڑ دو، چیف جسٹس آپ میرے بیٹے علی ریاض کا گھر لے لیں، ملک ریاض pakistan24.tv/2018/12/31/188…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

علی رضا عابدہ کے قتل کے شدید مذمت کرتے ہیں،کراچی میں دوبارہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات شروع ہونا افسوسناک ہے،سیکیورٹی اداروں کو کراچی کا امن دوبارہ بحال کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے

فواد چودھری اور فیاض الحسن چوہان پی ٹی آئی کے دو گلوبٹ ہیں۔سابق صدر آصف علی زرداری صاحب نے صدر پاکستان منتخب ہونے کے بعدتمام کمپنیوں سے لاتعلقی ظاہر کردی تھی۔فواد چودھری کو جے آئی ٹی کی رپورٹ کیسے رسائی ملتی ہے۔۔؟