All deleted tweets from politicians

کورونا کے باوجود ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے مقرر کردہ ہدف 243 ارب کے مقابلے میں 57 ارب کے اضافہ کے ساتھ 300ارب اکھٹے کئے جو ہدف سے 125% زیادہ ہے۔ الحمداللہ کورونا کے خلاف وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی بارآور ثابت ہوئی جس نے معیشت کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا۔

اگر ایف اے ٹی ایفFATFسے متعلقہ قوانین پاس ہوتے ہیں تو یہ حکومت کی نہیں ... youtu.be/5qIreY7K4HQ via @YouTube

Farooq Tariq (pakistan) tweeted :

فاروق سلہریا ایف ایس مائیکلز نے اپنی کتاب میں یک رخی ثقافت (Mono Culture) کا ایک دلچسپ تصور پیش کیا مراد ایک ایسا کلچر جس کا طریقہ کار ہی یہ بن جائے کہ وہ ایک ماسٹر سٹوری کے تابع ہو جائےمعاشرے میں ایک ہی بیانیہ غلبہ حاصل کر لے اور سوچ کاتنوع ختم ہو جائے۔ jeddojehad.com/p=10462

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

اٹھارہویں آئینی ترمیم این ایف سی ایوارڈ نیا شوشہ 1973ءکا دستور،پاکستان کے لئے ریاستی نظام چلانے کا متفقہ قومی دستاویز ہے۔دو فوجی آمروں نے اس پر شب خون مارا لیکن آئین کے تحفظ آئین کی بحالی اور آئین پر۔۔۔ m.facebook.com/story.php?stor

RT @MediaCellPPP: پہلے دن ہی کہا تھا کہ یہ پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل سے ہمارے ملک کا معاشی قتل ہوگا۔ پاکستان کی معاشی پالیسی صرف و صرف پاکستان کے عوام کے حق میں ہونی چاہئیے۔ ہم یہ کیسے برداشت کریں کہ حکومتی نااہلیت کا بوجھ پاکستانی عوام اٹھائے؟ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی @BBhuttoZardari https://t.co/E7YZpCPv2D

Hina Butt (pakistan) tweeted :

*ڈی جی ایف آئی سےکو ہٹانے کی حقیقت* “حکومت اس وقت ناراض ہوئی جب ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں بیان جمع کرایا کہ انہیں نواز شریف اور دیگر کیخلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا۔ ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے بشیر میمن سے کہا کہ آپ یہ معاملہ لٹکا بھی تو سکتے تھے چاہے شواہد ہوں یا نہ ہوں”

1000 کنال پر مشتمل پاکستان ویلفیئر ٹاؤن عالم آباد منصوبے میں پی اے ایف کیڈٹ سکول و کالج، سپیشل چلڈرن سکول، 300 بیڈ ہسپتال، پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ، یتیم خانہ، کمیونٹی سنٹر اینڈ ہوٹل، سپورٹس کمپلیکس، دستکاری سنٹر، آڈیٹوریم اور لائبریری شامل ہیں۔ #KPKUpdates #Swabi https://t.co/NJb4RT5SWW

RT @PTIOfficialLHR: آئی ایس ایف پنجاب کے رہنما گلریز اقبال کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ صدر پنجاب اعجاز احمد چوہدری اور جنرل سیکرٹری پنجاب شعیب صدیقی سے ملاقات اور آئی ایس ایف کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ @EjazChaudhary @ShoaibPTI_PP147 #PTI #Lahore https://t.co/AuNetHFjO9

RT @Sami001Haq: سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے تسلیم کیا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے بعد معیشت میں خرابیاں پیدا ہونا شروع ہوئیں۔انہوں نے اسحاق ڈار پر روپے کی مصنوعی قدر مستحکم رکھنے کے الزام کی بھی تردید کردی 92pakistannews.com/latest-news/52…

RT @betterpakistan: RT @betterpakistan: کیپیٹل ٹاک اچانک سکرین سے غائب ہو گیا کہیں اسے بھی تو اے این ایف نے گرفتار نہیں کر لیا؟