All deleted tweets from politicians

RT @PTIKPOfficial: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI کا پاکستان سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ اسلام آباد کا دورہ. #KPKUpdates https://t.co/jTekKsWiH1

RT @KPKUpdates: خیبرپختونخوا کے انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر کے فروغ کے لیے اہم اقدام. خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارکس قائم کرنے کا فیصلہ. دوسرے مرحلے میں صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارکس قائم کیے جائیں گے. @ZiaBangashPTI #KPKUpdates https://t.co/4Hq02U9uwx

RT @PTIKPOfficial: پاکستان سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ اور محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا کا صوبے کے دیگر اضلاع میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارکس بنانے کا فیصلہ. ضیاء اللہ بنگش نے پاکستان سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ سے خیبرپختونخوا حکومت کے پاکستان ڈیجیٹل سٹی منصوبے کی شراکت داری #KPKUpdates

RT @PBC_Urdu: ضیا ءاللہ بنگش کی صوبے میں کام کرنے والی ہارڈوئیر اور سافٹ وئیر کمپنیوں کی خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ کے ساتھ رجسٹریشن کی بھی منظوری @ZiaBangashPTI urdu.radio.gov.pk/04-09-2020/anf… https://t.co/uQNKfb60tG