All deleted tweets from politicians

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر متاثر کن پیشرفت حاصل کی ہے۔ پاکستان نے 27 میں سے 21 ایکشن آئٹم کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔ بقیہ 6 درجہ بند جزوی طور پر مکمل ہے۔انشاءاللہ پاکستان وہ ہدف بھی حاصل کرلے گا https://t.co/8bKcOXHLWE

سابق ڈی جی ایف آٸ اے بشیر میمن کے ھوشرُبا انکشافات کے بعد انتقام اور اقربا پروری سے بھرپور عمرانی مائنڈسیٹ کا معتبر عینی گواہ سامنےآ گیا حکومتی ترجمانوں نے منہ میں گُھنگنیاں ڈال لیں سچ سامنے آئیگا اور جھوٹ بہ جائیگا ایڈمن

RT @salmandurrani0: پاکستان میں 50 کے قریب صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیویٹیس پر ایف آئی اے سائبر کرائم کے دفعات کے تحت مقدمے درج - کیا اس ملک میں آرٹیکل 19 فوت ہوچکا ہے؟ اظہار کی آزادی بس یہی ہے کہ سانس لے لیں؟