All deleted tweets from politicians

RT @MediaCellPPP: “گلگت بلتستان میں ایف سی آر کا خاتمہ، انتخابات کا حق، سیاسی و جمہوری آزادی، صوبائی شناخت اور اسمبلی، وزیراعلی و گورنر کا حق پاکستان پیپلز پارٹی نے دلوایا اور اب عوام کو حق حاکمیت اور حق ملکیت بھی پاکستان پیپلز پارٹی ہی دلوائے گی۔” - @BBhuttoZardari #DiamerMainTeerChalega 2/4 https://t.co/EuSokhExDj

ایف آئی اے کے سربراہ بشیر میمن کو اپنے دفتر میں بٹھا کر عمران خان نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف مقدمات بناؤ۔کیا ایف آئی اے ایک ادارہ نہیں ہے؟؟؟ اسکو کہتے ہیں اداروں کو سیاست میں گھسیٹنا، مریم نواز https://t.co/qFGwUTt2eX

RT @malakwaqar11: آج پیپلز ایس ایف اور پی وائی او کے زیر اھتمام فشنگ ھٹ چکدرہ میں میٹنگ کنونشن کا شکل اختیار کر گیا اور کثیر تعداد میں جیالوں نے شرکت کی۔ تقریب کے مھمان خصوصی بلاول بھٹو ذرداری کے کوآرڈینیٹر میر سھراب خان مری تھے۔ @MirSohrab https://t.co/94vc9IeVAX

RT @FBRSpokesperson: RT @FBRSpokesperson: ایف بی آر اندراج کی اس غلطی پر معزز پارلیمنٹیرین سے معزرت خواہ ہے۔3/3

مریم بی بی اور ن لیگ کے دیگر کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کیخلاف ٹائمز سکوائر نیو یارک میں ن لیگ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔۔ https://t.co/ntBYxrvmJH