All deleted tweets from politicians

ایف آئی اے کے سربراہ بشیر میمن کو اپنے دفتر میں بٹھا کر عمران خان نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف مقدمات بناؤ۔کیا ایف آئی اے ایک ادارہ نہیں ہے؟؟؟ اسکو کہتے ہیں اداروں کو سیاست میں گھسیٹنا، مریم نواز https://t.co/qFGwUTt2eX

RT @malakwaqar11: آج پیپلز ایس ایف اور پی وائی او کے زیر اھتمام فشنگ ھٹ چکدرہ میں میٹنگ کنونشن کا شکل اختیار کر گیا اور کثیر تعداد میں جیالوں نے شرکت کی۔ تقریب کے مھمان خصوصی بلاول بھٹو ذرداری کے کوآرڈینیٹر میر سھراب خان مری تھے۔ @MirSohrab https://t.co/94vc9IeVAX

RT @FBRSpokesperson: RT @FBRSpokesperson: ایف بی آر اندراج کی اس غلطی پر معزز پارلیمنٹیرین سے معزرت خواہ ہے۔3/3

مریم بی بی اور ن لیگ کے دیگر کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کیخلاف ٹائمز سکوائر نیو یارک میں ن لیگ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔۔ https://t.co/ntBYxrvmJH

RT @MianIftikharHus: اہن ایف سی ایورڈ میں ترمیم کی تحریک اکثریت سے ناکام ہونے کے بعد ایم کیو ایم کے سینیٹر محمد علی سیف نے کل سینٹ میں کہا، ”جاؤ افغانستان میں جہاد کرو، پاکستان کی فوج آپ کے پیچھے ہیں.“ ایک آزاد ملک کے خلاف سفارتی آداب کے ناروا رویہ اور NFC کے خلاف سازش کی شدید مذمت کرتے ہیں

پی ٹی آئی نے صرف 22ماہ میں چار چیئرمین ایف بی آر تبدیل کر دیے۔بیوروکریسی کو تبدیل کرنے سے کچھ نہیں ہوگا، جب تک سب سے بڑا نااہل گھر نہیں جائے گا تب تک ملک کے حالات بہتر نہیں ہونگے