All deleted tweets from politicians

عارف یوسفزئی کے بیٹے اور بیٹی کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا ، اللہ تعالی عارف یوسفزئی اور خاندان والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ایسا دکھ کسی کو بھی نہ دے ۔ https://t.co/avGeOV0q0t

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے افتخار الحسن المعروف ظاہرے شاہ ،رضائے الہی سے وفات پا گئے ، سیالکوٹ کی سیاست کا ایک اہم باب آج بند ہو گیا۔۔ خدا مغفرت کرے آمین

RT @Atifrauf79: RT @Atifrauf79: پاکستان میں انسانیت جس انسان کی مقروض ہے اُسے "عبدالستار ایدھی" کہتے ہیں- 8جولائی یوم وفات عبدالستار ایدھی #Edhi https://t…

Babar Awan (pakistan) tweeted :

آیت اللّٰہ درانی وضع دار دوست اور اچھے پارلیمنٹرین تھے۔ آیت اللّٰہ کی بے اچانک وفات پہ دل سوگوار ہے۔ اُن کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت۔ مرحوم بلوچستان کے قدآور رہنما تھے۔ اُن کی مغفرت کی دعا کی درخواست ہے۔

RT @UAyubkhan: حکومت سرکاری ملازمین کے بھرتی ہونے سے لیکر وفات تک کے تمام اخراجات برداشت کرتی ہے اور وفات کے بعد ملازم کے بیوی بچو کی ذمہ داری بھی حکومت کی ہے* اگر مشکل معاشی حالات کی وجہ سے حکومت تنخواہ میں اضافہ نہیں کر سکی تو کون سی قیامت آ گئی اس وقت ہرسرکاری ملازم معقول تنخواہ لے رہا ہے

اِناَلِلہِ وَاِنَاِلِیہِ رَاجِعُونَ ہمارے بہت پیارے بھائی لئیق اسلم بٹ اللہ تعالی کی رضا سے کرونا کے ہاتھوں وفات پا گئے ہیں اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ان کے لواحقین کو ہمت عطا فرمائے https://t.co/LJQqNSSspy

میاں افتخار حسین( سیکرٹری جنرل اے این پی) کے بھائ میں محمد سریر کے وفات پر دلی تعزیت۔ اللہ تعالہ مغفرت فرماویں اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔ https://t.co/Y5jzmAsYcZ

RT @aleemkhan_pti: إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. ممتاز شاعر اور ڈرامہ نگار اطہر شاہ خان جیدی کی وفات پر دُکھ اور افسوس ہے۔ ان کی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کیلیے خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ جیدی کی وفات سے طنز ومزاح کا ایک عہد ختم ہو گیا۔ اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

RT @PTIPeshawar: وزیر انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے ایم این اے پشاور نور عالم کی والدہ اور اپنے کزن بریگیڈیئر حسن شاہ کی وفات پر ان کے اہل خانہ کے ساتھ دعائے مغفرت فرمائی- #KPKUpdates https://t.co/ZA0PyuaLb8

RT @JaamMehmood: سوشل میڈیا پر رحیم یار خان میں کروناوائرس کے مریض کی وفات کی خبریں آرہی ہے جوکہ کچھ لوگ غلط اور کچھ ٹھیک کہے رہے ہیں اس خبر کی تصدیق کرکے عوام کی رہنمائی فرمائی جائے شکریہ @SHABAZGIL @MaizaHameed @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar https://t.co/YIn7kj5zDP