All deleted tweets from politicians

RT @IshtiaqBrohi: سینیٹر سسئی پلیجو صاحبہ کا سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال سینیٹر سسئی پلیجو صاحبہ نے (این ایف سی) سندھ کے حصے سے کٹوتی پر سینیٹ سیشن میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور سندھ کے مسئلے پر اپنا اظہار خیال بیان کی. @SassuiPalijo @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ https://t.co/VieIuZnTia

وفاق اور پنجاب کے بجٹ آئی ایم ایف نے تیار کیے ، اسی لیے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔نیازی صاحب نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ یہ اپنی ناکامیوں کا ملبہ کورونا پر ڈالنا چاہتے ہیں https://t.co/2ETWQbsjVH

آئی ایم ایف بجٹ نامنظور #PunjabIMFBudget https://t.co/Tc3ZyN1CNQ

نیازی آئی ایم ایف کے سامنے جھک گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ نہ کر کے نیازی نے ثابت کر دیا کہ یہ آئی ایم ایف کی بھی کٹھ پتلی ہے۔ بجٹ آئی ایم ایف کے ہاتھ دیکر ملکی خودمختاری داؤ پر لگادی گئی۔۔#IMFBudgetRejected

Hina Butt (pakistan) retweeted @pmln_org :

RT @pmln_org: ایف آئی اے کی رپورٹ نے عمران خان عثمان بزدار,جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو مجرم قرار دے دیا ہے.عمران خان کا کوئی بھی جھوٹا ٹویٹ یا حکومتی ترجمان کی کوئی بھی جھوٹی پریس کانفرنس حقائق کو مسخ کرکے عوام سے سچ چھپا نہیں سکتے. @Marriyum_A https://t.co/aGY4ul8zax