All deleted tweets from politicians

راشد ربانی بھائی کی نماز جنازہ آج ( جمعرات) رات ساڑھے دس بجے عمر شریف پارک بلاک 2 کلفٹن نزد بلاول ہاؤس کے مقام پر ادا کی جائیگی۔

RT @iamAhmadokz: اس کا نام عمر حیات ہے یہ چارسدہ کا رہائشی ہے ۔ کل اس بدبخت نے BRT بس کی سیٹوں کو بلیڈ سے کاٹ دیا ۔ مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ۔ اپنی اپنی رائے دیجئے گا کہ اس کی کیا سزا ہو ؟ https://t.co/81Nbvpboki

RT @zubairzwazir: ایک لمحے کیلئے سوچئے اگر آپ کی اولاد بھائی بہن کو اس کی عمر میں لینڈ مائینز کے زریعے معزور کیا گیا آپ پر کیا گزرے گی آخر ان بچوں کا گناہ کیا تھا یہ تو معصوم ہے اے حاکم وقت تم سے اس بارے میں پوچھا جائے گا #PashtunHeroArmanLoni @a_siab @SarmadSultanS @_Watanpal @LOB1111 https://t.co/pbkdGVDTt2

خیراتی مشیر سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی وکالت کیلئے ایک بار پھر سامنے آگئے۔ کہتے ہیں کل پارلیمانی کمیٹی میں سی سی پی او کو بے عزت کیا گیا۔۔اوّل تو ایسا کچھ نہیں ہوا، اگر ایسا ہوا ہے تو جو انہوں نے ایک خاتون کے بارے میں بیانات دیے تھے، وہ اسی بے عزتی کے ہی حق دار تھے

RT @NomanSarwarr: جن بے شرم لفافوں نے عمر شیخ کی منہ سے مانگی معافی قبول نہیں کی انہوں شوباز کی ایک ٹویٹ پر مانگی معافی قبول کر لی... پھر یہ لوگ کہتے ہیں ہمیں لفافہ کیوں کہا جاتا ہے. لفافے نہیں لعنتی ہو لعنتی 😂😂

RT @NomanSarwarr: RT @NomanSarwarr: وطن کا زرہ زرہ گواہی دے گا کے تم کھڑے تھے ◽◽ خان صاحب آپ کی لمبی عمر ہو آمین https://t.co/BzdFIxeAkD

RT @pticmdofficial: مرکزی نائب صدر پاکستان تحریکِ انصاف عمر سرفراز چیمہ کی مرکزی سیکرٹریٹ میں ایڈوکیٹ سپریم کورٹ سید محمد علی بخاری، سی ڈی اے کے چیف لیگل ایڈوائزر ایڈوکیٹ شاہد نسیم گوندل اور مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریکِ انصاف مصدق گھمن سمیت دیگر ذمہ داران سے ملاقات۔ @OmarCheemaPTI https://t.co/JYd7PvUuuj

یف جسٹس گلزار نے فرمایا کہ”موٹر وے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی شرمناک ہے” کیا فرمائیں گے اب اسد عمر،CCPO اور شہباز گل اور عمران خان

نیازی صاحب کی عزیزہ کے بارے اگر سی سی پی او لاہور عمر شیخ ایسی بات کرتے تو میں دیکھتی وہ کیسے اس بدتمیز شخص کو باصلاحیت افسر کہتے۔۔۔ https://t.co/OGMGnsWa1P

RT @TalatHussain12: سی سی پی او لاھور عمر شیخ کا بیان کہ بچوں کے سامنے ریپ ہونے والی خاتون کو خود سفر میں احتیاط برتنی چاہیے تھی نئے پاکستان کی صحیح عکاسی کرتا ہے۔ اس افسر کو تعینات کرنے کے لئے عمران خان نے پنجاب کے آئ جی کو فارغ کیا ہے۔ انتخاب دیکھیے اور منتخب کرنے والوں کا اخلاقی معیار دیکھیے