All deleted tweets from politicians

کم عمر کی شادی کی کوئی بھی حمایت نہیں کر سکتا۔Child Marriage کی حمایت کسی گناہ سے کم نہیں۔میں نےایک legislator ہونے کے ناطے پچھلے tenure میں بھی کوشش کی کہ ایک بچی کی شادی کی عمر کم سے کم 18سال ہو۔ اب ہم سب کو مل کر یہ قانون بنانا ہوگا تاکہ ہماری بچیوں کی زندگی دشوار نہ ہو https://t.co/QzLYdIB4h6

RT @mubeen500: ایتھے رکھ ناں چھا گئے طلال چوہدری👏چوہان صاحب ہیرو بننے کے چکر میں وہاں لینے کیا گئے تھے ایک وہ ہے فیصل واوڈا جس نے ساری عمر کبھی مکھی نہیں ماری اورجب چائنہ ایمبیسی پر حملہ ہوا تو وہ پستول لے کر اپنی فوٹو بنوانے وہاں چلا گیا۔ @Tallal_MNA https://t.co/l7sqKowoZd

RT @ShahzadQPTI: RT @ShahzadQPTI: تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے بچے ٥ سال سے کم عمر ہیں تو ان کو پولیو کے قطرے پلواییں.…

ن لیگ کے دور میں بمع ٹیکس اور بغیر ٹیکس کے پیٹرول کا حساب کرنے والے اسد عمر سے پوچھیں کہ اب ذرا کیلکولیٹر نکال کر حساب کر کے بتائیں کہ فی لیٹر پیٹرول کی قیمت بمع ٹیکس اور بغیر ٹیکس کیا ہے؟؟؟ @Asad_Umar https://t.co/6MwIwHJWGs

RT @TariqAzizPTV: RT @TariqAzizPTV: حضرت سیدنا عمر فاروقؓ نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر کے یہ آفاقی قانون دے دیا تھا کہ حکمران کوئی بھی ہو قانون و شریعت سے ب…

ان صاحب کو اپنی عمر کا بھی لحاظ نہیں، بلاول بھٹو کیخلاف گند سے بھرا کالم لکھنے کی میں بھرپور مذمت کرتی ہوں۔ مجھے حیرت ہے دنیا اخبار پر کہ اس نے اس گند کو کیسے پبلش کر دیا؟ دنیا اخبار کا لیول بھی اس انسان کیطرح گر گیا؟ https://t.co/cyya3GGaCC

RT @MianIftikharHus: بابا تیری عظمت کو سلام میاں محمد رفیق میرے والد دو سال کی عمر میں یتیم ہوۓ۔بہت سارے نشیب،فراز دیکھےغربت کی آگ میں جل کر محنت اورخدا کی عطا سےکندن کیطرح گاؤں میں نمایا شخصیت بنکرابھرے۔ہمیں ایمانداری،سچائی،غیرت،بہادری،شرافت،مستقل مزاجی کا درس دیا کرتے تھے۔اور یہی ہمارا سرمایاہے۔ https://t.co/xUwMckwHQe

RT @shazbkhanzdaGEO: خود اسد عمر نے چینی کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے پر گزشتہ سال بجٹ میں سوال اٹھا کر تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔ جہانگیر ترین نے قیمت مین اضافے کی ذمہ داری حکومت کے ٹیکس پر ڈال دی۔ مگر حماد اظہر نے دعویٰ کیا کہ ٹیکس کا قیمتوں میں بے پناہ اضافے سے کوئی تعلق نہیں ۔ 2/10 https://t.co/YRJRG1YOy6

RT @PublicNews_Com: لیگی رہنما حنا پرویز بٹ اور پی ٹی آئی رہنما عمر تنویر بٹ کے مابین دلچسپ بحث، ویڈیو دیکھیں #PublicNews @pmln_org @MediaCellPPP @PTIofficial #RiyasatAurAwam @FarahSaadya @hinaparvezbutt @NadeemKaira1 @SmtButt https://t.co/D5Z1A8l3iB

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستان میں ابھی بھی خواتین کے مسائل ہیں، چھوٹی عمر میں بچیوں کی شادی،گھریلو تشدد،ہراساں کرنا، نوکریوں اور تعلیم کے غیر مساوی مواقع سمیت خواتین کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔ہم ان مسائل کے لیے عورت مارچ میں آئے https://t.co/yNRKJCGYvq