All deleted tweets from politicians

ن لیگ نے پانچ سال میں صرف4، پی ٹی آئی نے صرف 22ماہ میں چار چیئرمین ایف بی آر لگادیے۔بیوروکریسی کو تبدیل کرنے سے کچھ نہیں ہوگا، جب تک سب سے بڑا نااہل گھر نہیں جائے گا تب تک ملک کے حالات بہتر نہیں ہونگے

کوئی پوچھنے والا نہیں کہ ٹیکس کی اتنی بڑی رقم کہاں اور کن کی جیبوں میں جارہی ہیں۔آئی ایم ایف کی غلام حکومت نے انہی کی ہدایات کی روشنی میں عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔اس ریکارڈ اضافے کیلئے آئی ایم ایف سے بھی مشاورت کی گئی، اس سے بڑی نااہلی اور نالائقی کیا ہوسکتی ہے

RT @MediaCellPPP: وفاق اس وقت صوبوں کی مدد کتنے کے بجائے بجائے این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے صوبوں کے حصّوں پر ڈاکہ ڈال رہا ہے @BBhuttoZardari #RejectPTIMFBudget youtu.be/Pb6bUEAE1YA

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

اٹھارہویں آئینی ترمیم این ایف سی ایوارڈ نیا شوشہ تحریر۔لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان 1973ءکا دستور،پاکستان کے لئے ریاستی نظام چلانے کا متفقہ قومی دستاویز ہے۔دو فوجی آمروں نے اس پر شب خون مارا لیکن آئین کے تحفظ آئین کی بحالی اور آئین پر۔۔۔ m.facebook.com/story.php?stor… https://t.co/UO3TtjAQlL

RT @realrazidada: آئی ایم ایف نے اپنا پروگرام 76ممالک کے لئے منجمد ہوا ہے، قرض معاف نہیں ہوا، نہ ہی سود۔ لیکن پوری دنیا میں صرف پاکستان میں ایک اقلیت ایسی ہے جو اس پر ناچ ناچ کر مرنے والی ہوگئی ہے۔ فیر کہندے نیں بوٹا گالاں کڈدا اے

RT @MediaCellPPP: آٹے اور چینی کے بحران کی ایف آئی اے رپورٹ کے بعد وہی ہوا جو ماضی میں ہوتا آیا ہے۔ معیشیت کی ناکامی اور طبی سامان پر کابینہ میں تبدیلیاں کی گئی تھی، اب دوبارہ وہی ہوا۔ یہ مسائل کا حل نہیں ہے۔ @BBhuttoZardari⁩@muneebfaruqpak⁩@geonews_urdu⁩ https://t.co/TVbrwzmsnw