All deleted tweets from politicians

RT @AhsanJoj: یہ بھی کبھی پارٹی کا سرمایہ تھے کیا ان کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں یا بھول گے ہیں اللہ پاک انھیں جنت ا لفردوس میں اعلی مقام نصیب فرماۓ آمین @ChaudharySaadA1 @pmln_org @Mama_ki_jan1 @Dodo561220786 https://t.co/QX1yzy0L4n

RT @MalakAatifKhan: @fawadchaudhry فواد چوہدری نے اندھوں کے شہر میں آئینہ بیچنے کی بات کی ہے ، فواد چوہدری نے کہا تھا کہ ہر شخص کو سرکاری نوکری نہیں دی جا سکتی ہمیں ہرائیویٹ سیکٹرز کو بہتر بناکر ملازمت اور کاروبار کے مواقع بڑھانے ہوں گے ، نئے آئیڈیا پر کام کرنے کی ضروری ہے ، میڈیا کی رپورٹنگ افسوسناک ہے ۔

RT @MalakAatifKhan: @fawadchaudhry کچھ نام نہاد لبرلز عمران خان کی نفرت میں آندھے ہوکر اسلام آباد کی جانب رواں دواں انتہا پسندانہ مارچ کی حمایت کررہے ہیں، یاد رکھیں ایسے مارچ کی کامیابی کا مطلب پاکستان میں جمہوری دور کا خاتمہ اور طالبان طرز کی حکومت کی بنیاد رکھنا ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری

RT @Harisshinwari: یہ بچہ میر کلام وزیر کو کہہ رہا تھا کہ میں 17دن کا تھا جب وردی والے میرے بابا کو لے گئے اور ابھی تک نہ کوئی ملاقات اور ابھی تک ہمیں یہ نہیں بتایا کہ میری بابا ذندہ ہے کہ مر گئے۔اسکے بابا کو ساتھ سال پہلے ایف سی والوں نے بلا وجہ گھر سےاٹھا یا تھا @KalamWazir @a_siab @a_baitanai https://t.co/1fbxtimqsn

RT @AmirMuqamPK: پشاور سے مسلم لیگ ن کا قافلہ اسلام آبد کیطرف روانہ راستے میں مختلف ڈویژنز کے قافلے ہمارے ساتھ ملتے جائینگے ـ #Azadi_March_Updates #استعفی_تمھارا_باپ_بھی_دیگا https://t.co/joNbrUAXX5

RT @AmirMuqamPK: سوات پاکستان مسلم لیگ ن مرکزی سکرٹری جنرل احسن اقبال، سردار یوسف اور دیگر قائدین کا خوازہ خیلہ سوات میں شمولیتی جلسے سے خطاب ـــــ https://t.co/GPSgoi6NpS

RT @AmirMuqamPK: سوات پاکستان مسلم لیگ ن مرکزی سکرٹری جنرل احسن اقبال، سردار یوسف اور دیگر قائدین کا خوازہ خیلہ سوات میں شمولیتی جلسے سے خطاب ـــــ https://t.co/GPSgoi6NpS

RT @AmirMuqamPK: سوات میں نواز شریف کڈنی ہسپتال خیبرپختونخواہ خصوصا ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے لئے میاں نوازشریف کا خاص تحفہ ہے۔ گردوں کے مرض میں مبتلا لوگ دوردراز سے پشاور جاتے تھےاب وہی سہولت مقامی طور پر دستیاب ہیں آج اس میں پہلا کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوا ـ

RT @AzizPashteen4: میں نور اللّه ترین کی مشکور ہیں جنہو ں نے مجھے دعوت دی میرے لئے فخر کی بات ہیں میں 23 سال سے جدو جہد کر رہی ہو مایوس ہوگئی پھر پشتین میدان میں آیا میں ان کے ساتھ ملنا چاہتی تھی پر لوگوں نے مانا کیا غنویٰ بھٹو #PTMRalliesInLoralaiNKarachi @mjdawar @a_siab @BushraGohar https://t.co/6qaH71WrWt

RT @HamidKPti: خانصاحب نے مجھے پارٹی سے نکالنے کی دھمکی دی ہے، جناب والا، کس تحریک انصاف سے نکالیں گے، جسکا میں حصہ تھا وہ تو ترینوں، قریشیوں، چودھریوں، اعوانوں، خانوں، مانیکوں، ملکوں، وڈیروں، پیروں، ارب پتیوں کے بوجھ تلے دب کر مر چُکی ہے، میں تو صرف قبر کا ایک مجاور ہوں، چلا جاؤں گا!