All deleted tweets from politicians

ورلڈ بنک کے مطابق آئندہ برس پاکستان میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھے گی جبکہ اقتصادی ترقی کی رفتار ہدف سے بھی آدھی ہوگی. 2.4 فیصد شرح نمو اور 13 فیصد مہنگائی سے پاکستانی عوام کا کچومر نکل جائے گا لیکن سلیکٹیڈ حکومت کو اپوزیشن سے انتقام لینے سے فرصت ہو تو شائد آج یہ نوبت نہ آتی.

RT @Engr_Naveed111: کل چناب نگر ضلع چنیوٹ میں مولانا فضل الرحمن نے ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کیا لیکن 1 منٹ بھی اس موضوع پہ بات نہیں کی ۔ او…

RT @BilalHadi20: تحریک انصاف نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی پر بہت تنقید کرتی تھی کہ پرچی پکڑ کر تقریر کرتے ہیں کیا اچھا ہوتا آپ بھی پرچی…

RT @SajjadHeres: خان صاحب نے مُردوں میں بھی جان ڈال دی دیکھیں کیسے کویتی وزیراعظم اقوام متحدہ میں اسرائیل کو ذلیل کرہا ہے " تم قابض ھو تم ب…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مخالفین نے مسلم لیگ ن کو تقسیم کرنے، کارکنان کو بد دل کرنے کی پہلے بھی لاکھ کوششیں کیں مگر وہ ہر بار ناکام رہے، ان کی پروپیگنڈا مشینری اس بار بھی ناکام ہوگی. انشاءاللہ

RT @KPKUpdates: ایسے کسی بھی شخص کا نام کسی سکول پر نہیں رکھ سکتے جو نیب کو مطلوب ہو، اکرم خان درانی نیب کو مطلوب ہیں ۔ اکرم خان درانی ماڈ…

RT @waheedkhan47: ڈی پی او وانہ ایک طرف غیر قانونی پکڑ دھکڑ میں ملوث ہے.دوسری طرف پکڑے ہوئے قیدیوں سے جیل کا خرچہ بھی ان کے خاندان والوں سے…

RT @PTIHazara: ایسے کسی بھی شخص کا نام کسی سکول پر نہیں رکھ سکتے جو نیب کو مطلوب ہو، اکرم خان درانی نیب کو مطلوب ہیں، اکرم خان درانی ماڈل س…

RT @SaudSami: کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ K3 سے مزید 1100 میگا واٹ سال کے آخر تک متوقع. اتنا ہی بڑا K4 منصوبہ بھی تکمیل کے مراحل میں۔ شکریہ…

RT @RstyClinomaniac: @AnsarAAbbasi نہیں آج کے مسلمان وہ ہیں جو برقعے کو بھی اس خیال سے گھورتے ہیں کہ شاید عورت دِکھ جائے۔ڈھکی چھپی ہی سہی۔…