All deleted tweets from politicians

RT @BolanGazette: RT @BolanGazette: ایف سی بلوچستان عوام کی خدمت میں پیش پیش۔ #Balochistan #Snowfall https://t.co/fZRTqpOi2W

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ایف آئی اے کی ن لیگ کے سیکرٹریٹ پر چھاپے کی شدید مذمت کرتی ہوں۔یہ نا اہل حکومت سیاسی انتقام میں اس قدر گر سکتی ہے، کبھی سوچا نہیں تھا۔۔ https://t.co/aZD3kYcHOd

RT @UmarCheema1: سابق ڈی جی ایف آئی کو کہا گیا کہ اصغر خان کیس ختم نہیں ہونا چاہئیے بے شک کوئی شہادت نہ ملے اس میں نواز شریف اور جاوید ہاشمی کو پکڑنا ہے، شہبازشریف کو گرفتار کرو اسکے لئیے ثبوت خود تلاش کرو جب انکار کیا تو نیب کو کہا گیا thenews.com.pk/print/577791-o…

RT @adilshahzeb: حفیظ شیخ اور ڈاکٹر عشرت نے ہمارے سامنے گورنر ہاؤس میں اقرار کیا کہ اسوقت افراط زر کی شرح میں آئی ایم ایف کے لیے فجنگ (ہیرا پھیری) بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا کیونکہ کریڈیبیلیٹی کا مسلۂ تھا۔ عقیل کریم ڈیڈھی آپ بڑی بات کر رہے ہیں؟ غلطی تو ہوئی لیکن۔۔سنیے عقیل کریم صاحب کا جواب https://t.co/i56LE3IPuW

RT @BolanGazette: #شکریہ_ایف_سی_بلوچستان بلوچستان کےعوام کوایک بڑےدہشت گردی کےواقعےسےمحفوظ رکھنےکےلیے۔ ہم ایف سی کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتےہیں جنہوں نےلورالائی میں دو دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچا کر دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیا۔ #Balochistan #FCZindabad #Loralai

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستان میں اس سال بیروزگاری مزید بڑھے گی: آئی ایم ایف https://t.co/YuGgFyKj7c

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستانی معیشت سست روی کا شکار،بیروزگاری اور مہنگائی میں مذید اضافہ ہوگا: آئی ایم ایف https://t.co/vAGZmVak7M

RT @IhteshamAfghan: ہم پر سیدھا فائر کھول دیا گیا، ہمارے پندرہ جوان موقع پر ہی شہید کردیئے گئے چالیس زخمی ہوئے ہمارے خلاف تو جھوٹے ایف آئی آر کاٹے گئے لیکن اتنے لوگوں کو بے گناہ مارنے والوں کے خلاف کوئی ایف آئی آر نہیں کاٹی گئی محسن داوڑ @mjdawar #PTMZindabad twitter.com/ihteshamafghan…