All deleted tweets from politicians

ورلڈ بنک کے مطابق آئندہ برس پاکستان میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھے گی جبکہ اقتصادی ترقی کی رفتار ہدف سے بھی آدھی ہوگی. 2.4 فیصد شرح نمو اور 13 فیصد مہنگائی سے پاکستانی عوام کا کچومر نکل جائے گا لیکن سلیکٹیڈ حکومت کو اپوزیشن سے انتقام لینے سے فرصت ہو تو شائد آج یہ نوبت نہ آتی.