All deleted tweets from politicians

جولائی میں مہنگائی 4ماہ کی بلند ترین سطح 9.3 فیصد تک جا پہنچی۔۔جس کا کچن اس کے دوست چلاتے ہوں اس کو کیا پرواہ عوام جیئے یا مرے۔ یہی دوست بعدمیں چینی ، ادویات اور پیٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام کا مزید خون چوستے ہیں۔۔نیازی ، مافیا کا چولی دامن کا ساتھ ہے

پیٹرول کی قیمتیں بڑھاکر حکومت کا عوام کو عید پر مہنگائی کا تحفہ۔۔۔کیسا لگا نیازی کا تحفہ؟؟؟امید ہے قوم اور وہ آئندہ جھوٹے نیازی کو آزمانے کی غلطی نہیں کریں۔۔۔

Farooq Tariq (pakistan) tweeted :

مہنگائی تازہ ترین؛ لاھور میں آٹا سرکاری ریٹ پر لینے کے لئے تگڑی سفارش چاھئیے؛ مارکیٹ میں آٹا 1100 روپے میں 10 کلو یعنی 55 روپے فی کلو؛ چینی فی کلو 86 روپے سے 90 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ دال ماش اور دال مونگی 280 روپے سے 300 روپے فی کلو ملتی ہے۔

ٹماٹر 70، پیاز39,آلو50لیموں 60روپے کلو مہنگا۔ فروٹ بھی آسمان سے بستیوں کرنے لگا ۔۔اتنی مہنگائی میں غریب ان ظالموں کو بددعا کے علاوہ کیا دے سکتا ہے؟؟ https://t.co/oG4TtW74Uj

RT @kdastgirkhan: جناب وزیراعظم، عوام اور پارلیمان سے جھوٹ مت بولیں فوڈ مہنگائی مسلم لیگ ن مئی18 -- ٪1 پی ٹی آئی مئی20 -- ٪12.6 مجموعی مہنگائی مسلم لیگ ن مئی18 -- ٪4.2 پی ٹی آئی مئی20 -- ٪1.9 حساس قیمت انڈیکس مسلم لیگ ن مئی18 -- ٪0.5 پی ٹی آئی مئی20 -- ٪14.8 ماخذ پاکستان بیورو شماریات

جناب وزیراعظم، عوام اور پارلیمان سے جھوٹ مت بولیں فوڈ مہنگائی مسلم لیگ ن مئی18 -- ٪1 پی ٹی آئی مئی20 -- ٪12.6 مجموعی مہنگائی مسلم لیگ ن مئی18 -- ٪4.2 پی ٹی آئی مئی20 -- ٪1.9 حساس قیمت انڈیکس مسلم لیگ ن مئی18 -- ٪0.5 پی ٹی آئی مئی20 -- ٪14.8 ماخذ پاکستان بیورو شماریات

ہماری تمام تر ہمدردیاں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہیں جو بیچارے مہنگائی کی چکی میں تو پس رہے ہیں لیکن ان کی تنخواہ اور پینشن میں ایک روپے کا اضافہ نہیں کیا گیا۔حکومت کا اپنی نالائقی کورونا کے پیچھے چھپانا انتہائی قابل مذمت ہے #IMFBudgetRejected

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کتنے فخر سے بتا رہے ہیں مہنگائی جو ن لیگ کے دور میں چار فیصد سے کم تھی ، پی ٹی آئی اس کو 11فیصد تک لے گئی ہے۔۔واہ مراد سعید !! ذہانت ہو تو ایسی 😂😂😂 https://t.co/GOBMgXbK3A

RT @PPPLeaders: ملتان: مہنگائی کا یے عالم ہے کے عوام کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے، نفیسہ شاہ مہینے کے آخر میں لوگ سوچتے ہے کے کیا ہم بجلی،گئس کا بل ادا کریں یا پھر بچوں کی فیسز ادا کریں، اس حکومت کی ہم نے ایک مضبوط پالیسی دیکھی ہے وہ ہے صرف یوٹرن، نفیسہ شاہ @ShahNafisa https://t.co/hcUmtAFlJ8

ملکی معیشت کی تباہی ، مہنگائی، بیروزگاری، عوام کا معیار زندگی، عوام کو بے گھر کرنے اور تباکن اثرات سونامی کے نتائج حاصل کرنے تبدیلی خان کی حکومت نے کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ پھرکہتے ہیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ 🤔😳