All deleted tweets from politicians

RT @UmarCheema1: سابق ڈی جی ایف آئی کو کہا گیا کہ اصغر خان کیس ختم نہیں ہونا چاہئیے بے شک کوئی شہادت نہ ملے اس میں نواز شریف اور جاوید ہاشم…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

*ڈی جی ایف آئی سےکو ہٹانے کی حقیقت* “حکومت اس وقت ناراض ہوئی جب ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں بیان جمع کرایا کہ انہیں نواز شریف اور دیگر کیخلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا۔ ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے بشیر میمن سے کہا کہ آپ یہ معاملہ لٹکا بھی تو سکتے تھے چاہے شواہد ہوں یا نہ ہوں”

1000 کنال پر مشتمل پاکستان ویلفیئر ٹاؤن عالم آباد منصوبے میں پی اے ایف کیڈٹ سکول و کالج، سپیشل چلڈرن سکول، 300 بیڈ ہسپتال، پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ، یتیم خانہ، کمیونٹی سنٹر اینڈ ہوٹل، سپورٹس کمپلیکس، دستکاری سنٹر، آڈیٹوریم اور لائبریری شامل ہیں۔ #KPKUpdates #Swabi https://t.co/NJb4RT5SWW

RT @adilshahzeb: حفیظ شیخ اور ڈاکٹر عشرت نے ہمارے سامنے گورنر ہاؤس میں اقرار کیا کہ اسوقت افراط زر کی شرح میں آئی ایم ایف کے لیے فجنگ (ہیرا…

RT @BolanGazette: #شکریہ_ایف_سی_بلوچستان بلوچستان کےعوام کوایک بڑےدہشت گردی کےواقعےسےمحفوظ رکھنےکےلیے۔ ہم ایف سی کے بہادر جوانوں کو سلام پ…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستان میں اس سال بیروزگاری مزید بڑھے گی: آئی ایم ایف https://t.co/YuGgFyKj7c

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستانی معیشت سست روی کا شکار،بیروزگاری اور مہنگائی میں مذید اضافہ ہوگا: آئی ایم ایف https://t.co/vAGZmVak7M

RT @IhteshamAfghan: ہم پر سیدھا فائر کھول دیا گیا، ہمارے پندرہ جوان موقع پر ہی شہید کردیئے گئے چالیس زخمی ہوئے ہمارے خلاف تو جھوٹے ایف آئی…

RT @waheedkhan47: یہ کوئی بارڈر چوکی نہیں بلکہ بد قسمتی سے بلوچستان یونیورسٹی ہے جو اب یونیورسٹی کم ایف سی چھاونی زیادہ نظر آتی ہے. جنہوں ن…

RT @QasimKhanSuri: اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پاکستان تحریکِ انصاف کے سرگرم کارکن، سابق صدر آئی ایس ایف مسلم باغ رفیع ال…