All deleted tweets from politicians

RT @barooq: یہ عجیب ملک ہے. جو بنیادی حقوق لکھے ہیں وہ سپریم کورٹ خود توڑتی ہے جیسے فیر ٹراییل اور اپنے ولوں بنیادی حقوق بنا کر بونگیاں مارتی ہے twitter.com/geonews_urdu/s…

RT @barooq: آگ لگ گئی عمران بیٹھا رہا زلزلہ آ گیا عمران بیٹھا رہا فرانس کے صدر کا فون نہیں اٹھایا ان ڈراموں اور ایسے احمقانہ پروپیگنڈا کے علاوہ اس حکومت کے پلے کچھ ہے ؟

RT @Irum_Gula: ستا د نظر اور ته به ګلونه سپیلني کمه، زار به دې د تراړو،تراړو شونډو پسرلي کمه ـ تا که ده "سایل" د زړه ګل دشتې کړې لمبه،لمبه، زه به ګلالي پې ستا تصویر له اننګي کمه ــ رحمت شاه سايل @TuriNaeem @a_siab https://t.co/nPwB0ZXwJ0

RT @AmirMuqamPK: گجرات ، ڈی جی خان اور جڑانوالہ میں بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کے امیدواروں کی کامیابی ، گجرات میں مئیر ، ڈی جی خان میں ڈپٹی مئیر اور جڑانوالہ میں میونسپل کمیٹی کے عہدوں پہ ن لیگ کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتا ہوں ـ آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا ـ

RT @AmirMuqamPK: میرے بیٹے پر سیاسی انتقام کیلئے حکومتی چہیتوں کے ایما پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کیاگیا ـ پارلمنٹ اور عدالت سے رجوع کرینگے، حکومت نے اگر کرہشن پکڑنی ہے تو ملم جبہ سکینڈل بی اار ٹی اور بلین ٹری منصوبوں کو دیکھ لے ـ اس سیاسی انتقام سے گریز کیاجائے جسکے نتائج اچھے نا ہو ـ

RT @AmirMuqamPK: "اوپر سے آرڈر ہے" جس طرح کٹھ پتلی حکومت اشاروں پر ناچ رہی ہے اور کنٹرول کی جارہی ہے اسی طرح عمران اور اسکے چہیچے ماتحت اداروں کو ذاتی مفاد اور انتقام کیلئے استعمال کررہے ہیں ـ twitter.com/iJunaid10/stat…

RT @AmirMuqamPK: اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں بیٹے اور کزن کی ضمانت منظور ہوگئی جھوٹے مقدمات عوام اور قانون کی عدالت میں زیادہ دیر تک ٹھہر نہیں سکتے نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کے عوام کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں گے سیاسی انتقام ہمیں حق اور سچ کہنے سے خوف زدہ نہیں کر سکتا ـ

RT @AmirMuqamPK: طوطے اور طیارے کے بعد قومی خزانہ سے سپیکر قومی اسمبلی کے گھر کے لیے ساڑھے اٹھارہ لاکھ کا نیا فرنیچر اور چئیرمین سینٹ کے لیے ہینڈ میڈ قالین خریدا جا رہا ہے https://t.co/rbgaGQrYGV

RT @AmirMuqamPK: 15 اگست کو مریم نواز شریف صاحبہ مظفرآباد کشمیر سے اظہات یکجہتی اور انڈیا مخالف جلسہ کرنے جارہی تھیں ۔۔۔ جسکی تکلیف انڈیا سے زیادہ شاید ہمارے سلیکٹڈ کو تھی جسکا عملی مظاہرہ آج مریم نواز شریف صاحبہ کی گرفتاری ہے !!

RT @AmirMuqamPK: پشاور: مریم نواز شریف کی بلاجواز سیاسی انتقام پر گرفتاری اور کشمیریوں پر بھارتی قبضے کیخلاف صوبے کے مختلف آضلاع میں احتجاجی مظاہرے پشاور میں لیگی کارکنان اپنے قائدین سے اظہار یکجہتی ـ https://t.co/j6bstfZipp