All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

وفاق بجٹ عوام دشمن، مہنگائی کا طوفان آئے گا https://t.co/8v9EEx23oI

Hina Butt (pakistan) tweeted :

صرف 9 ماہ میں ! ترقی کی شرح آدھی اور مہنگائی 3 گنا اسٹیٹ بینک https://t.co/I3siOHHhHg

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستان میں مہنگائی کی بڑھتی صورتحال انتہائی افسوسناک ہے حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے اور انتقامی سیاست کی بجائے ملکی مسائل پر توجہ دینی چاہیے

RT @Muxammilmalick: پانامہ ایشو سے پہلے جب میاں صاحب نااہل نہیں ہوئے تھے تب جی ڈی پی گروتھ ریٹ 7فیصد تھا مہنگائی 3فیصد پر تھی مارک اپ لوئسٹ تھا سٹاک ایکسچینج 5500 پوائنٹ پہ تھی یہ سب ظاہر کرتا ہے میاں صاحب کے وقت معیشت کے اعداد و شمار بہت بہتر تھے @hinaparvezbutt https://t.co/eh1tFoBs2k

Hina Butt (pakistan) retweeted @DunyaNews :

RT @DunyaNews: RT @DunyaNews: رمضان سے قبل مہنگائی کا طوفان، پٹرول کی نئی قیمت 108 روپے فی لٹر urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/P… https://t.co/kjrp8PNeTc

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومت کوان چیلنجزکا سامنا ہونے والا ہے پہلے مہنگائی اور رمضان میں مہنگائی،رمضان کے بعد بجٹ،ایف اے ٹی ایف کی تلوار،بھارتی الیکشن اور مودی کا کردار،امریکہ طالبان مذاکرات اور امریکہ کی مجبوری ختم اور سی پیک پر کام سست روی کا شکا چین میں تشویش پائی جا رہی ہے۔تبدیلی سرکار کا امتحان

Hina Butt (pakistan) retweeted @WaqarBibi :

RT @WaqarBibi: نیب عمران خان کی بی ٹیم بن گئی ہے ، حکومت عوام کا مہنگائی سے دھیان ہٹانے کے لیے ایسی حرکتیں کر رہی ہے،چیخیں عوام کی نکل رہی ہیں ۔۔ محمل سرفراز https://t.co/2rmkLWaRL8

RT @arshad_Geo: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مہنگائی میں رکارڈ اضافے کے باعث سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہوں میں فوری تین ہزار روپے اضافہ کر کے کم از کم تُخواہ 18 ہزار مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ایک ماہ میں مہنگائی کا پانچ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔تبدیلی کے نتیجہ https://t.co/nf3vr1nn0b

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومت سے مہنگائی کی بات کریں تو جواب ملتا ہے اپوزیشن والے چور ہیں ۔صحت کا پوچھیں تو کہتے ہیں پچھلے سب کچھ کھا گئے۔ حکومت سے جو بھی پوچھیں تو جواب غیر تسلی بخش ملتا ہے، لگتا ہے ملک آٹو پے چل رہا ہے https://t.co/pSn653eDrr