All deleted tweets from politicians

RT @ejazchfanclub: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدی سے ان کی رہائش گاہ پر پارٹی رہنما ؤں وکارکنوں کی ملاقاتیں اور عید کی مبارکباد…

RT @ejazchfanclub: عید کے اس ٌپر مسرت موقع پر میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو ۔ اعجاز چوہدری رمضان المبارک میں روزے رکھنے وا…

RT @ejazchfanclub: لاھور- پی ٹی آئی کے رہنما ظہیر عباس کھوکھر کی جانب سے لاھور جمخانہ کلب میں پارٹی رہنما کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہت…

RT @ejazchfanclub: لاہور ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری نےاپنےصاحبزادوں کے ہمراہ عید الفطر کی نماز اپنے انتخ…

RT @FayyazShots: حالات بتا رہے ہیں کہ اس سال بڑی عید سارا شریف خاندان ایک ساتھ کوٹ لکھپت جیل میں منائے گا۔ انشاءاللہ 😃

RT @ShoiabrehmanW: اج تو عید ہےکالیا شرم کرو ادریس پشتین کو سی ٹی ڈی ڈیرا اسماعیل خان نے بغیر کسی وارنٹ گرفتاری کے اپنے گھر سے گرفتار کر لی…

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

لاہور۔جے ائی یوتھ گوپال نگر گلبرگ کے زیر اہتمام اہل علاقہ اور نوجوانوں کے لئے عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں شرکت ہوئی،شرکاء سے خطاب کیا۔اس موقع پر عامر نثار خان،فیض الباری،رانا ناظم جاوید ودیگر بھی موجود تھے۔ https://t.co/kYCpIKh3Fk

RT @ebtekarm_ir: عید آمد و عید آمد آن عید سعید آمد عید فطر بر همه مسلمین و هموطنان عزیز ایرانی مبارک https://t.co/3ecq6nketf

RT @arshad_Geo: نواز شریف ، قاضی فائز عیسی ،شوکت عزیز صدیقی ، محسن داوڑ اور علی وزیر سمیت ان تمام غداروں کو عید مبارک جو جمہوریت کی مضبوطی…

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

عیدالفطر۔مسلم ٹاؤن گھر پر ہی رات تک عید ملن ملاقاتوں کے لیے موجود رہا،بڑی تعداد میں کارکنان،سیاسی،دینی،سماجی دوست احباب تشریف لائے،گرمی بھی پوری شدت کی تھی۔احباب سے اچھی ملاقات رہی،ایس ایم ایس/ واٹس ایپ پر عید پیغام پڑھے،جواب دئیے اور ٹیلیفون کالز پر عید مبارک کا سلسلہ جاری رہا۔