All deleted tweets from politicians

جناب منسٹر ! حادثہ کی تحقیقات سی ای او نہیں ایف جی آئ آر کرتے ھیں ۔ حادثہ کی حتمی رپورٹ ایک روز میں آ ھی نہیں سکتی - عجلت سے گریز کیا جاۓ آنیوں جانیوں نے محکمے کی اٹھان روک کر اسے ریورس گئیر میں ڈال دیا ھے

RT @PPPPInfoSecy: آئی ایم ایف سے معاہدے سے ایک ہفتہ اور بجٹ سے ایک مہینہ قبل وزیرخزانہ کو کیوں نکالا! اپنے وزیر خزانہ کو نکال کر رکھا بھی کسے؟ صدر زرداری کے وزیرخزانہ کو! الفاظ کاروائی سے حذف کرنے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری برہم (2/2) https://t.co/jqEvarv5QW

مؤثر احتساب کے لئے ایف بی آر، ایف آئی اے، نیب اور عدالتی نظام کو مضبوط کرنا ہوگا۔ https://t.co/xw1BDNo1oI

Usman Dar (pakistan) tweeted :

اکستان ایک پُرامن ملک ہے لیکن دفاعی نظام کی مضبوطی پہ کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتا، پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کی کڑی ہے۔ پوری قوم کو مبارکباد۔ https://t.co/NhrvByW3a1

RT @Nasir_yousafza: یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے کا نعرہ لگتے ہی ایف سی والوں نے مظاہرین پر فائرنگ شروع کردی #PashtunsUnderStateAttack https://t.co/RPksDUcVHB