All deleted tweets from politicians

RT @zahrakhanali: 2013 کے الیکشن سے پہلے ہمیں بتایا گیا اسد عمر وزارت خزانہ ہو گے ۔وہ الیکشن نہ جیت سکے ۔2018 کے الیکشن سے پہلے ہمیں بتایا گیا اسد عمر وزارت خزانہ ہو گے۔پر آٹھ مہینے میں اس وزارت خزانہ کو نکال دیا گیا؟ @ImranKhanPTI زبردست ۔۔👏👏

RT @EParray: میں کپتان کے فیصلے کیساتھ ہوں ۔ اسد عمر نے اگر استعفیٰ دیا ہے تو اچھا کیا ہے۔۔جو مہنگائ ہورہی تھی اس کا سارا اثر غریب پر پڑھ رہا تھا۔ ہر بات پر حکومت کو ڈیفنڈ کرنا بھی ٹھیک نہیں ہے۔اپنی عقل کا استمعال بھی کر لیا کرو۔۔ آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں 😂 #میں_عمران_خان_ہوں

RT @FarhanKVirk: RT @FarhanKVirk: اسد عمر کو میرا پیغام تمھاری نئی سازش کا مجھے علم ہو گیا ہے. https://t.co/FZml9MnEZA