All deleted tweets from politicians

RT @romaancekhan: لوگ اسطرح کی ویڈیوز بنانے سے اجتناب کرے ۔۔۔ اگر چہ اتنی بری بھی نہیں ہے۔ اسد عمر معیشت مظبوط کرنے کیلیے کیا کرتے ہے؟؟ https://t.co/EUlVY2vMV5

RT @F_bettani: دا مې پښتو ده که اسلام عمر دراز مروته د هر پښتون له وينې بوى د خپلې وينې راشي #RIPUmarDarazMarwat @a_siab @BushraGohar @a_baittani @gul_marjan @Shinkhalayee @thepashtuntimes @DiL__DAR

RT @nadeemmalik: اسد عمر کے پاس کوئی جادو کا چراغ نہیں ہے ، وہ بیمار معیشت کو ٹھیک کر رہے ہیں : علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI #NadeemMalikLive #Pakistan #HumNews https://t.co/BdlUO3pf2R

RT @nadeemmalik: اسد عمر حکومت کے آغاز میں ہی آئی ایم ایف کے پاس کیوں نہ گئے علی محمد خان نے بتا دیا @Ali_MuhammadPTI #NadeemMalikLive #Pakistan #HumNews https://t.co/3H92y1X08a

RT @nadeemmalik: اسد عمر کو وزارت سے ہٹانے میں باقر رضا کا کیا کردار تھا، سید خورشید شاہ کا بڑا انکشاف @S_KhursheedShah #NadeemMalikLive #Pakistan #HumNews https://t.co/aGmEMUrxPU

RT @QamarZamanPPP: سہارا "تُو" ہی تھا "بیٹا" میرےان "بوڑھےہاتھوں" کا ابھی تو "ہاتھ" جوڑےتھے تیرلمبی "عمر" مانگی تھی بتا ان "کانپتےہاتھوں"سے "جواں سالہ" کی "تُربت" پہ "میں" مٹی" خاک" ڈالوں گا" https://t.co/ZYpSy84XVt

RT @QamarZamanPPP: سہارا "تُو" ہی تھا "بیٹا" میرےان "بوڑھےہاتھوں" کا ابھی تو "ہاتھ" جوڑےتھے تیرلمبی "عمر" مانگی تھی بتا ان "کانپتےہاتھوں"سے "جواں سالہ" کی "تُربت" پہ "میں" مٹی" خاک" ڈالوں گا" https://t.co/ZYpSy84XVt

RT @Uzair_bukharii: RT @Uzair_bukharii: میں نے ھر شام یہی سوچا ھے عمر گزری ھے کہ دن گزرا ھے @a_siab https://t.co/LPb3d1NVa3

RT @ejazchfanclub: وفد میں عمر آفتاب ڈھلوں ، سعید ورک ، عابد چٹھہ ، سرفراز ڈوگر، اشرف سوہنا ، ممتاز اختر کاہلوں، ظفر عباس لک، سید گل آغا، علی اصغر منڈا، چوہدری معظم ،عابد میر۔نعمان قیصر۔عمران۔ فرزندگوہیر سمیت دیگر پارٹی رہنماء اور کارکن شا مل تھے۔ https://t.co/9TG1Wik7v4

RT @ejazchfanclub: ممبر کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان ، پیر آف سند ر شریف پیر سید محمد حبیب عرفانی ، عمر ڈار اور عرفان حسن ایڈوکیٹ سمیت دیگر نے قیادت کی جس میں پارٹی کارکنوں اور کشمیری برادرای نے بڑی تعدا د میں شرکت کی ، ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستانی پر چم تھام رکھے تھے ، https://t.co/D7VydYAyyt