All deleted tweets from politicians

گور نر ہائوس لاہور میں تحر یک انصاف خواتین 'لیبر 'یوتھ کونسل 'آئی ایس ایف 'اقلیت سمیت دیگر ونگز کے اعزاز میںافطارپارٹی میں ہزاروں کارکنان کی شر کت اس بات میں کوئی شک نہیں کہ کارکنان کی محنت اور پارٹی قیادت پر اعتماد کی بدولت عمران خان وزیر اعظم اور تحر یک انصاف کی حکومت ہے https://t.co/eQ0sS2pHgk

RT @Usman_Moghal: عمرانی حکومت کو آئ ایم ایف سے 3 سالوں میں 6 ارب ڈالر ملیں گے جو تقریبا 800 ارب بنتے ہیں ہیں، مگر اس معاہدے کی وجہ سے ڈالر و سٹاک اکسچینج گرنے کی وجہ سے معیشیت 2000 ارب سے ذیادہ نقصان کھا چکی ہے۔ یہ ہے تبدیلی سرکار کی گڈ گورننس۔

RT @Dawn_News: 'کمزور اور نااہل حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے' :dawnnews.tv/news/1103176/ #IMF #PPP #PTIgovt #DawnNews https://t.co/Tsrp9Xtp7y

آئی ایم ایف کے شکنجے اور مخصوص ایجنڈا https://t.co/Y4z4roo2c9

RT @MediaCellPPP: عوام نڈال۔۔ حکومت ناکام۔۔ اب کیا آئی ایم ایف فیصلہ کرے گا کہ ملک میں ایف بی آر کا چیئرمین اور وزیر خزانہ کون ہوگا؟ آئی ایم ایف ملک کی باگ دوڑ سنبھالے گا؟ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی حکومت پر کڑی تنقید (1/3) https://t.co/oJ69rNsBZj

نئے پاکستان میں معیشت آٸ ایم ایف کے حوالے حکومتی ادارےشعبده بازوں اور بھانڈوں کے سپرد لوگ مہنگاٸ اور بیروزگاری کی سونامی میں ڈوب گئے

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

پی ٹی آئی چیئرمین سیکرٹریٹ گارڈن ٹاؤن میں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل انجینئر اعجازاحمدچوہدری سے آئی ایس ایف کے وفود کی ملاقات ۔ ملاقات میں تنظیمی امور اور پارٹی کے آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے وفود نے تبادلہ خیا ل کیا . https://t.co/KoNokA8Vkp

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کی ناکافی ٹیکس آمدن، بینکوں سے قرض لینے کی زیادہ شرح اور معاشی اصلاحات کی رفتار کم ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ https://t.co/zL4oWCHlD6

RT @husainhaqqani: ابھی مانگا نہیں۔ ایک پاکستانی ادارے (ایف آئی اے) نے دوسرے ادارے (وزارت خارجہ) سے کہا ہے کہ مانگ لیا جائے۔ جب مانگیں گے تب دیکھیں گے۔ فی الحال تو صرف پاکستانیوں کو خبریں سنانے کا کھیل جاری ہے 😏 twitter.com/asifbashirch/s…

RT @husainhaqqani: ابھی مانگا نہیں۔ ایک پاکستانی ادارے (ایف آئی اے) نے دوسرے ادارے (وزارت خارجہ) سے کہا ہے کہ مانگ لیا جائے۔ جب مانگیں گے تب دیکھیں گے۔ فی الحال تو صرف پاکستانیوں کو خبریں سنانے کا کھیل جاری ہے 😏 twitter.com/asifbashirch/s…