All deleted tweets from politicians

RT @AliGunjai: وہ بھی اے این پی کے ایم پی اے کی پیٹشن پر۔۔۔مشیروں اور معاونین کا یوں چلتا کروانا سسٹم کو ڈی ریل کرنے کے مترادف ہے ۔۔۔اے این پی کو بحثیت پارٹی اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہیئے۔ twitter.com/Khan_Inam1/sta…

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

ریاست مدینہ کا نام لینے والے عمران خان ایسے مشیروں سے ہوشیار رہیں جو سودی کاروبار کو بڑھاوا دینے کے ساتھ ساتھ شراب اور بدکاری کو سیاحت کی صنعت کی ترقی کے لیے یہاں عام کرنا چاہتے ہیں۔ jang.com.pk/news/608730-an…