All deleted tweets from politicians

گور نر ہائوس لاہور میں تحر یک انصاف خواتین 'لیبر 'یوتھ کونسل 'آئی ایس ایف 'اقلیت سمیت دیگر ونگز کے اعزاز میںافطارپارٹی میں ہزاروں کارکنان کی شر کت اس بات میں کوئی شک نہیں کہ کارکنان کی محنت اور پارٹی قیادت پر اعتماد کی بدولت عمران خان وزیر اعظم اور تحر یک انصاف کی حکومت ہے https://t.co/vYpwMKw5v2

RT @DunyaKKKS: روپیہ گراوٹ جاری ، آج ڈالر 154 کا ہوگیا! آئی ایم ایف شرط تھی کہ کھلا چھوڑ دیا جائے ! مہنگائی عمران خان کی سیاسی ساکھ کھا جائے گی! بہت خوش ہوئی! facebook.com/dunyakamrankha… #Rupee #Dollar #IMF @AajKamranKhan https://t.co/teVzrYb7C8

آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جِسے : قومی معیشت کو سنبھالنے میں مکمل ناکامی کے بعد عوام کو آٸ ایم ایف ھی کی شرائط پر اُن کے پنجوں میں دھکیلنے والے نااھل جھوٹے کا ماضی :

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومت کوان چیلنجزکا سامنا ہونے والا ہے پہلے مہنگائی اور رمضان میں مہنگائی،رمضان کے بعد بجٹ،ایف اے ٹی ایف کی تلوار،بھارتی الیکشن اور مودی کا کردار،امریکہ طالبان مذاکرات اور امریکہ کی مجبوری ختم اور سی پیک پر کام سست روی کا شکا چین میں تشویش پائی جا رہی ہے۔تبدیلی سرکار کا امتحان

RT @MediaCellPPP: آئی ایم ایف سے معاہدے سے ایک ہفتہ اور بجٹ سے ایک مہینہ قبل وزیرخزانہ کو کیوں نکالا! اپنے وزیر خزانہ کو نکال کر رکھا بھی کسے؟ صدر زرداری کے وزیرخزانہ کو! الفاظ کاروائی سے حذف کرنے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری برہم (2/2) https://t.co/E0Oqmc9uLL

RT @BolanGazette: کھوجک ٹاپ برفباری کی وجہ سے پھر بند۔ ایف سی بلوچستان ایک طرف سڑک کھولنے میں مصروف اور دوسری طرف روڈ بلاک میں پھنسے مسافروں کے چائے پانی کا بندوبست کر رہی ہے۔کیا کسی اور ملک میں ایسا منظر دیکھا آپ نے؟ ہمیں فخر ہے اپنے ان اداروں پر۔ https://t.co/ggmMQ93WSb

کشمیر میں سی آر پی ایف کے 44 جوان جاں بحق ہوئے اس اندوہناک واقعے پر ہمارے وزیراعظم کی خاموشی انسانی اقدار کے منافی ہے جبکہ وہاں وہ لوگ بھی تھے کہ جو نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ امن کے خواہاں تھے ،، افسوس ناک 😢 #kasmirTerrorAttack

RT @tariqhabib1: مقتولین ہی دہشت گرد قرار پائے۔۔۔۔ساری رات وزیراعلیٰ اور تحریک انصاف کی ڈرامہ بازی جاری رہی۔۔۔۔صبح ایف آئی آر میں مقتولین کو دہشت گرد قرار دیکر۔۔۔۔مقدمہ درج کرلیا گیا @RaziDada #SahiwalMassacre #Sahiwal #SahiwalKillings https://t.co/304GFjd21a

RT @husainhaqqani: ابھی مانگا نہیں۔ ایک پاکستانی ادارے (ایف آئی اے) نے دوسرے ادارے (وزارت خارجہ) سے کہا ہے کہ مانگ لیا جائے۔ جب مانگیں گے تب دیکھیں گے۔ فی الحال تو صرف پاکستانیوں کو خبریں سنانے کا کھیل جاری ہے 😏 twitter.com/asifbashirch/s…

RT @RazaSyedTV: youtu.be/tdmIgO11yt0 این ایف سی ایوارڈ میں درپیش دشواریاں اور اٹھارویں ترمیم؛ شریک گفتگو رہنما نون لیگ و رکن اسمبلی طاہرہ اورنگزیب ، پیپلز پارٹی، رکن اسمبلی نوید عامر جیوا، سابق رکن اسمبلی علی رضا عابدی اور تجزیہ کار طاہر ملک @ProfTahirMalik @abidifactor #PMLN #PPP #PTI