All deleted tweets from politicians

RT @PSPPakistan: پاک سرزمین پارٹی کے نیشنل کونسل ممبر شمشاد علی صدیقی کی یو اے ای کے زمہ داران سے مُلاقات اور چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر 15 روزہ تربیتی اجتماع کا آغاز دُبئی میں بھی کردیا گیا، تربیتی اجتماع ہر 15 دن بعد دبئی میں منعقد کیا جائے گا۔ #PSPUAE https://t.co/6QFgcbqKAA

RT @mirwaiskk: گلستان دسمبر١٩٧٣ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید اکبر بگٹی عبدالصمد خان اچکزئی کے فاتحہ خوانی کے وقت. #45thDeathAnniversary #KhanShaheed #SamadKhan https://t.co/rGqiZ2a7Vr

RT @ejazchfanclub: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اعجاز چوہدری سے پارٹی رہنما ممتاز اختر کاہلوں ۔ علی عباس بخاری ۔سلمان طاہر شاہ ۔عزیز ظفر آزاد ۔ناصر سلمان ۔آصف بشیر ۔ملک عثمان حمزہ اعوان ۔رانا نعیم عظیم https://t.co/1KuWMjuUSX

RT @ejazchfanclub: پارٹی رہنما ہمایوں اختر خان ۔ ایوب میو ۔ عاطف میو ۔رانا نعیم الرحمان ۔میاں فرزند علی گوہیر کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز چوہدری کی رہائشگاہ پر آمد۔ والد کے انتقال پر تعزیت اور دعا مغفرت کی ۔ https://t.co/h6hrh3woMS

RT @qari_: پی ٹی ایم کو اپنے فرضی ہمدرد علی وزیر محسن داوڑ اور افراسیب خٹک کی اصلیت جاننے کی ضرورت ہے جو خود کسی پشتون قبیلے کے نہیں وہ پشتون کی خون کا سودا کس کے پیسے پر کر رہے ہیں انکے اصلی نام تک کچھ اور ہیں @peaceforchange @fawadchaudhry https://t.co/YQ5x0sMobU

RT @Stouryani1: بہت جلد حاجی مرزا علی خان (فقیر ایپی) کے قبر مبارک کی تزین و آرائش کا سنگ بنیاد ایم این محسن داوڑ رکھنے جارہے ہیں مزار کے ساتھ آزادی کے عظیم مجاہد فقیر ایپی کے حوالے سے لکھی گئی کتابوں کی ایک چھوٹی سی لائبریری بھی بنائی جائے گی۰ @a_siab @BushraGohar @mjdawar @a_baittani

RT @Ch_ManzoorAhmed: جب ذوالفقار علی بھٹو نے 21 اپریل 1972 کو پاکستانی عوام کے درمیان قومی زبان میں حلف لیا۔ یہ کسی بھی عوامی نمائندےکا پاکستان کی تاریخ کا پہلا عوامی حلف تھا۔ جیئے بھٹو https://t.co/66xDwKgJuj

RT @RaziDada: پہاڑ تو اپنی جگہ سے ہل سکتا ہے لیکن انسانی جبلت اور ذہنیت تبدیل نہیں ہو سکتی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی پر خوشیاں منانے والوں کی اگلی نسل آج کلثوم نواز کی موت پر باقاعدہ حظ اٹھا رہی ہے۔ 😰

RT @Pashteen007: RT @Pashteen007: مشر علی وزیر کی بیٹی باریرہ علی بنوں گل جلسہ پہنچ گئ۔ ❤ #PashtunLongMarch2Bannu https://t.co/kuZsnCA4Re

RT @dr_ranayaseen1: RT @dr_ranayaseen1: مراد علی شاہ کبھی بھی یہ آپریشن نھی ھونے دے گا۔ twitter.com/92newschannel/…