All deleted tweets from politicians

RT @AbsarAlamHaider: مریم نواز سے جیل میں ملاقات۔ “قیدِ تنہائی کا وقت 7x10 کے سیل میں نماز، تلاوت، وظیفہ اور کتابیں پڑھتے گزرتا۔آج کل اوریانہ فلاچی کی کتاب “انٹرویو ود ہسٹری” پڑھ رہی کوئی شکوہ نہیں، کوئی پچھتاوا نہیں، 100 زندگیاں بھی ملیں تو ایسی ہی زندگی گزاروں گی اور یہی سب کروں گی”