All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پی ٹی آئی کے ہمایوں اختر خان نے NA131 میں اپنی شکست کا ذمہ دار عمران خان کی مہنگائی کو قرار دے دیا ہم آسان زبان میں اسکو کہتے ہیں کہ عوام نے "عمران خان" کو 50 دنوں میں ہی مسترد کر دیا https://t.co/coaCOsjzTP

RT @TheSYED_Az: @abidifactor خان نے مہنگائی کردی یوتھیا - خان سے ہار گیا خان کی حکومت میں ڈالر مہنگا یوتھیا - خان سے ہار گیا خان بھیک مان…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومت نے منی بجٹ میں قیمتوں میں بہت معمولی اضافہ کیا مگر مہنگائی کے شور میں دکانداروں، سی این جی پمپ مالکان، ایل پی جی ڈیلرز اور دوسرے تمام مارکیٹ ڈیلرز نے قیمتوں میں اعلان کردہ شرح سے کہیں زیادہ اضافہ کر دیا ہے۔

RT @khurramkibaat: یہ میڈیا والے کب غیرت کھائیں گے اور اس ملک کو درپیش مسائل پر بات کریں گے؟ ڈالر 122 روپے کا ہوگیا ہے، مہنگائی کا طوفان بر…